ہر ایک ذرّہ تھا گردش میں آسماں کی طرح میں اپنا پاؤں زمیں پر جہاں بھی رکھتا تھا عرفان صدیقی
جاسمن لائبریرین جنوری 10، 2024 #1 ہر ایک ذرّہ تھا گردش میں آسماں کی طرح میں اپنا پاؤں زمیں پر جہاں بھی رکھتا تھا عرفان صدیقی
جاسمن لائبریرین جنوری 12، 2024 #2 وفا شناس ہیں، خوش دل ہیں، شعر کہتے ہیں سو اس حساب سے تو تم پہ برتری ہے ہمیں