اپنی ذات کے حوالے سے زعم و فخر والے اشعار

جاسمن

لائبریرین
ہر ایک ذرّہ تھا گردش میں آسماں کی طرح
میں اپنا پاؤں زمیں پر جہاں بھی رکھتا تھا
عرفان صدیقی
 

جاسمن

لائبریرین
وفا شناس ہیں، خوش دل ہیں، شعر کہتے ہیں
سو اس حساب سے تو تم پہ برتری ہے ہمیں
 
Top