اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

شمشاد

لائبریرین
یعنی یہ وہ تم سے بھی چار ہاتھ آگے ہیں۔ شاید اسی لیے وہ اردو محفل کی رکن نہیں بنیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو بتاؤ کہ وہ کس فورم کی رکن ہیں، میں ادھر ہی جا کر ان کو یہاں آنے کی دعوت دوں گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top