اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

تبسم

محفلین
یہ سب کیا باتیں ہو رہی ہیں میں آپ سب سے ناراض ہو جاؤں گی میرے بارے میں اس طرح کے خیالات رکیھں گے تو
 

تبسم

محفلین
لیں جناب ناراضگی کس بات کی ہم تو آپ کے کھانے پینے کا خیال رکھ رہے ہیں بلکہ آپ کو ادھر توجہ دلا رہے ہیں
اب یہ تو میرے ہاتھ میں نہیں ہے نا بھائی میں یہ بات سُن کر بیزار ہو گئی ہوں بھائی صبح شام یہ ہی بات سُن کر اس بات پر غصہ انے لگا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ سب کیا باتیں ہو رہی ہیں میں آپ سب سے ناراض ہو جاؤں گی میرے بارے میں اس طرح کے خیالات رکیھں گے تو
تم کھانے پینے کی بات سے ناراض ہوتی ہو کیا؟

میں تو نہ کھانے پینے کی باتوں اور نہ ہی کھانے پینے سے ناراض ہوتا ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top