اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں - 1

کھوکھر

محفلین
میری ایک بری عادت میں سٹیٹ فاروڈ ہوں

دوسری بری عادت جھوٹ برداشت نہیں کرتا اگلے کو جھوٹا ثابت کردیتا ہوں جس سے اگلے ناراض ہوجاتے ہیں

تیسری بری عادت یاد نہیں آرہی
smileys-thinking-854927.gif
 
تبسم

محفلین
میری ایک بری عادت میں سٹیٹ فاروڈ ہوں

دوسری بری عادت جھوٹ برداشت نہیں کرتا اگلے کو جھوٹا ثابت کردیتا ہوں جس سے اگلے ناراض ہوجاتے ہیں

تیسری بری عادت یاد نہیں آرہی
smileys-thinking-854927.gif
کبھی کبھی خاموش رہنا بھی آپنے لیے اور دوسر کو سمجھنے کے لیے ٹھیک ہوتا ہے
ابھی تک یاد نہیں آئی تیسری عادت آپ کو
 
باباجی

محفلین
اچھا پر مجھے نہیں لگتا
میری امی تو خوش ہوتی ہیں میری اس عادت سے کے
میرا بیٹا رات کو جلدی سو جاتا ہے
صبح جلدی اُٹھ جاتا ہے
اور وقت پر دفتر جاتا ہے

اور میرے دوست کہتے ہیں کہ یار نوکری کے بعد تم کام سے ہی گئے
اور تم دفتر سے آنے کے بعد بھی نہیں ملتے
 
ہاہاہاہاہا میرا بھی یہی کہنا ہے رات میں جلدی سوجا نا چاہئے
کیوں دفتر میں بات نہیں ہوتی ہے کیا دوستوں سے
 
Top