اپنا ووٹ دیں کیا عمران خان دوبارہ پاکستان کا وزیراعظم بنے گا ؟

کیا عمران خان دوبارہ وزیراعظم بن سکتا ہے؟

  • جی ہاں

  • جی نہیں

  • معلوم نہیں

  • ضرور وزیراعظم بننا چاھئیے

  • اب نہیں بننا چاھئیے

  • پہلے اپنی پارٹی میں سے لوٹے ختم کرے

  • عمران خان کو آخری دم تک پاکستان کا وزیراعظم ہونا چاھئیے

  • عمران خان کو کوئی حق نہیں وزیراعظم بننے کا

  • عمران خان کو دوسرے کو موقع دینا چاھئیے


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
یہ لڑی ایک عوامی رائے کو ظاہر کرنے کے لئے شروع کی جارہی ہے تاکہ عوام کی رائے بھی معلوم کی جاسکے کہ عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم بن سکتے ہیں یا نہیں؟
 
آج ایک ویڈیو دیکھی جس میں عراق کے صدر صدام کے بارے میں بتارہے تھے کہ وہ رات میں ایک جگہ سے گزر رہے تھے کہ ایک گاوں دیکھا وہاں گاڑی روکنے کے لئے کہا گارڈز نے کہا رات کافی ہوچکی ہے ہمارے لئے ایسے گھومنا ٹھیک نہیں ہے اسرار کرنے پر گاوں میں صدام حسین چلے گئے اور وہاں پر ایک دروازے پر دستک دی جب اندر سے ایک شخص آیا اور اُس نے دیکھا کہ صدام حسین ہمار ے سامنے کھڑا ہے تو وہ بہت خوش ہوا اور گاوں والے بھی آگئے اور کافی خوشی کا ماحول بن گیا جاتے ہوئے صدر صدام نے ایک پیغام میں کہا جب تک میں جاگ رہا ہوں آپ لوگ سکون سے سوتے رہو جب میں سوگیا تو پھر کچھ کہا نہیں جاتا اور یہ ہی ہوا جب سعودی حکومت نے یورپ کا ساتھ دیا یورپ نے عراق پر حملہ کردیا اور صدر صدام کو پھانسی دے دی گئی پھر سب نے دیکھا کہ عراق میں کیا کیا ہوا۔
آ ج ایک بار پھر سے ایسا ہی ہورہا ہے جب ہمارے اپوزیشن لیڈرز یورپ کے ساتھ مِل چکے ہیں اور اِس ملی بھگت سے آپ کے وزیراعظم عمران خان صاحب کو سیٹ سے اُتارا گیا ہے اگر شاید عوام کا پیار عمران خان کے ساتھ نہ ہوتا تو عمران خان کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی کرنے کا ارادہ ہوتا ۔
 
Top