اٹلی بمقابلہ آسٹریلیا

زیک

مسافر
ان کا میچ اس وقت جاری ہے۔ سوکروز (socceroos) کے ہارنے کے امکانات روشن ہیں۔ میرا خیال ہے کہ اٹلی 2 گول سے جیت جائے گا۔
 

زیک

مسافر
اور اب تو کچھ تاریک ہو گئے ہیں۔ :) کہ اٹلی 10 کھلاڑیوں سے کھیل رہا ہے۔
 
Top