فہد اشرف
محفلین
دن میں تارےاور شادی شداؤں کو؟
دن میں تارےاور شادی شداؤں کو؟
یعنی ان کے اور چاند کے درمیان کوئی آ جاتا ہے؟چاند گرہن
الٹا توا!!!اور شادی شداؤں کو؟
شکریہزیک بھائی بہت ہی خوبصورت تصاویر ہیں![]()
خوبصوووووورت
خوبصورت اور خوابناک!
صبح کی سیر فرمائی جا رہی ہے۔
کتنی پیاری ہے ناں!
شکریہزبردست تصاویر ہیں۔
جزاک اللہ خیرا۔