آج کا پاکستان: صرف 21 فیصد تعلیم یافتہ

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق، شرح خواندگی میں پاکستان جنوبی ایشیاء میں صرف افغانستان اور بنگلہ دیش سے اوپر ہے جبکہ چین، ایران، سری لنکا، نیپال اور برما بھی پاکستان سے آگے ہیں۔لمحہ فکریہ یہ ہے کہ پاکستان کی نئی نسل میں تعلیم کا رجحان روز بہ روز کم ہو رہا ہے۔
link

اس خبر سے ہی اندازہ ہوجاتا ہے کہ پاکستان کا اصل مسئلہ کیا ہے۔ اگر پاکستان کے بڑے شہر مثلا کراچی اور لاہور کو الگ کردیں تو شاید یہ فی صد 10 سے بھی کم ہوجائے گی۔ پاکستان کی ابادی کی اکثریت ناخواندہ یا نیم تعلیم یافتہ ہے۔ اگر تربیت (مینرز) کی بات ہوجائے تو شاید غیر تربیت یافتہ (یا اِل مینرڈ) افراد کی تعداد شاید 99 فی صد ہو۔ اس صورت حال میں کہاں کا اسلام اور کونسی ترقی؟
 
Top