اِن پیج ٹو یونیکوڈ میں مسئلہ اآ رہا ہے Inpage to Unicode

kutkutariyaan

محفلین
الس۔لام علیکم
میں نے اِن پیج ٹو یونیکوڈ سافٹ ویر ڈاوءنلوڈ کِیا ہے۔۔۔۔
انسٹال کرنے کے پعد جب اُسے چلاتا ہوں تو ایرر دے رہا ہے

سکرین شاٹ مُلاحظہ فرماءیں۔۔۔

Inpage2UnicodeStartsError.jpg
 

باسم

محفلین
میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہورہا ہے دوبارہ انسٹال کرنے پر بھی
عمار بھائی کہاں ہو
 

arifkarim

معطل
ہا ہا ہا، مجھے لگتا ہے سارے انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹرز ایک ہی پوسٹ میں‌ اکٹھے کرنے پڑیں گے!
 

راجہ صاحب

محفلین
ایرر تو ایس ایچ سوفٹ کے کنورٹر کا لگ رہا ہے

میرے خیال میں تو ایکس پی سیکنڈ ایڈیشن میں یہ مسئلہ آ رہا ہے :rolleyes:

کم از کم میرے ساتھ تو ایسا ہی ہے
 

باسم

محفلین

kutkutariyaan

محفلین
جن کے پاس آؤٹ آف میموری کا ایرر آرہا ہے وہ درج ذیل ربط سے ایک سوفٹ وئیر اتار کر چلالیں:
مائیکروسوفٹ سیٹ۔اپ
ان شاء اللہ اس کے بعد کوئی سا بھی یونیکوڈ کنورٹر استعمال کریں، یہ ایرر نہیں آئے گا۔

محترم پرادر !
میرا مسئلہ حل ہو گیا ہے....

اآپکی رہنمائی کا بہت بہت شکریہ...

اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے....

میری جانب سے اتنی اچھی پیش کش پر "مُبارکباد " وصول کریں..
 
Top