اِدھر اُدھر کی باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
ادھر بیٹھ کر ایک بات کریں، اُدھر جا کر اس سے مکر جائیں۔ اس طرح بات ادھر اُدھر ہو جائے گی :)
 

قیصرانی

لائبریرین
نہیں جی ہم معصوم لوگ ہیں بغیر مثال کے کچھ سمجھ نہیں آتا جلد سے مثال دیں
ہممم۔۔۔ یوں سمجھیں کہ آپ نے کہا کہ آپ کو بات سمجھ آ گئی، پھر بولا کہ سمجھ نہیں آئی۔ اب تو وہی ہے بے چاری، بس ادھر اُدھر اور پھر اُدھر سے ادھر ہو رہی ہے :)
 

تبسم

محفلین
ہممم ۔۔۔ یوں سمجھیں کہ آپ نے کہا کہ آپ کو بات سمجھ آ گئی، پھر بولا کہ سمجھ نہیں آئی۔ اب تو وہی ہے بے چاری، بس ادھر اُدھر اور پھر اُدھر سے ادھر ہو رہی ہے :)
اففففففففففففففففففففففففففففففف:sick: لاکھ کوشش کے بعد بھی مجھے سمجھ نہیں آیا آپ کیا کھنا چھا رہے ہیں اُدھر سے ادھر ۔ ادھر سے اُدھر کیے جا رہے ہیں :doh:
 

قیصرانی

لائبریرین
اففففففففففففففففففففففففففففففف:sick: لکھ کوشش کے بعد بھی مجھے سمجھ نہیں آیا آپ کیا کھنا چھا رہے ہیں اُدھر سے ادھر ۔ ادھر سے اُدھر کیے جا رہے ہیں :doh:
یہی تو سارا کمال ہے اس بات میں کہ بات ادھر سے اُدھر ہو رہی ہے اور آپ کو سمجھ آ کر بھی نہیں آ رہی :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top