اِبتدا ہو کے اِنتہا ہونا - (اَدُھوری غزل)

عؔلی خان

محفلین
*~* اَدُھوری غزل *~*

اِبتدا ہو کے اِنتہا ہونا
ہَم نے سوچا نہ تھا، جُدا ہونا
لوگ بَستی --- گو --- چھوڑ آئے تھے
پھر بھی قِسمَت مِیں تھا فَنا ہونا

© عؔلی خان – www.AliKhan.org/book.pdf
 
Top