نویدظفرکیانی
محفلین
اُردو کےمتن کو ویب پیج سے کاٹ کر ورڈ پیڈ یا ایم ایس ورڈ میں چپساں کریں تو عبارت منتشر ہو جاتی ہے۔ جملے آگے پیچھے ہو جاتے ہیں۔ کسی کے پاس اِس کا کوئی حل ہے؟
یعنی ایک نئے بلاگ پوسٹ کا پیش خیمہ!آپ ایک مرتبہ حمزہ بیٹے سے کہیں پھر حیران کن منظر دیکھیں کہ کتنی آسانی سے ہو جاتا ہے۔![]()
آپ ایک مرتبہ حمزہ بیٹے سے کہیں پھر حیران کن منظر دیکھیں کہ کتنی آسانی سے ہو جاتا ہے۔![]()