حسین گل سائل
محفلین
انشاء اللہ ضرور۔۔۔۔۔۔۔۔!
مذکورہ مقالہ میرے پاس پی ڈی ایف فائل ہے۔ لسانی روابط کے حوالے سے ایک اور مقالہ ڈاکٹر خالد خان خٹک کا بھی ہے اس میں اس میں اردو، پشتو کے علاوہ سندھی بھی ہے۔ افغانستان میں اس موضوع پر پشتو میں کچھ کام ہوا ہے ۔ ویسے سائل صاحب آپ کے سپروائیزر کون ہیںجناب حسین گل سائل صاحب! ایک مقالے کا عنوان ہے، "اردو اور پشتو کے لسانی روابط" تاہم ایچ ای سی کی ویب سائیٹ پر فی الوقت ایرر ہے، اس لیے آن لائن رسائی نہیں ہو پا رہی ہے تاہم یہ مقالہ پشاور یونیورسٹی میں موجود ہو گا۔ یہ عبدالستار جوہر پراچہ صاحب کا پی ایچ ڈی مقالہ ہے مطبوعہ 1982
زبردست!مذکورہ مقالہ میرے پاس پی ڈی ایف فائل ہے۔ لسانی روابط کے حوالے سے ایک اور مقالہ ڈاکٹر خالد خان خٹک کا بھی ہے اس میں اس میں اردو، پشتو کے علاوہ سندھی بھی ہے۔ افغانستان میں اس موضوع پر پشتو میں کچھ کام ہوا ہے ۔ ویسے سائل صاحب آپ کے سپروائیزر کون ہیں