صوتی مطالعہ

  1. حسین گل سائل

    اُردو و پشتو املا کا صوتی و لسانی جائزہ

    محترم دوستو! السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ میرا ایم فل کا مقالہ ہے ’’اُردو و پشتو املا کا صوتی و لسانی جائزہ‘‘۔ اس مقالے میں تقریباً سارا کام مکمل ہو چکا ہے محض صوتی حوالے سے بحث کرنا رہ گیا ہے ۔ اس حوالے سے میرے ذہن میں چند سوالات ہیں جنہیں میں آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں اُمید ہے آپ...
Top