انگریزی کا مقولہ ہے charity begins from home
شمشاد بھائی انہیں بھی سمجھائیے!نہیں دوسروں پہ تجربہ کرناچایئےپہلے![]()
شمشاد بھائی انہیں بھی سمجھائیے!
آپ بھی تو گھر کےلوگ ہوناانگریزی کا مقولہ ہے charity begins from home

پوری رات یہی سوچتی رہی کہ انہیں کس طرح ۔۔۔۔۔ میں داخل کیا جائےآپ بھی تو گھر کےلوگ ہونا![]()
نہیں چھوٹے بھیامیں نےابھی دیکھاپوری رات یہی سوچتی رہی کہ انہیں کس طرح ۔۔۔ ۔۔ میں داخل کیا جائے![]()
مطلب یہ کہ ہر صورت میں سختی ہماری ہی آنی ہے۔آپ بھی تو گھر کےلوگ ہونا![]()
بلکلمطلب یہ کہ ہر صورت میں سختی ہماری ہی آنی ہے۔
لوگوں کے درمیان صلح و صفائی کروا دینا زیبا ہے۔
چلو بھئی سارے سیدھے ہو جاؤ سبق شروع ہو گیا ہےعلم عبادت کی پہلی منزل ہے۔

پھر نیا کیا سیکھا ؟میں بھی کچھ نیا سیکھ نے آگئی