اُردو محفل کا اسکول - 6

حماد علی

محفلین
ویسے بھی ہیڈ ماسٹر کا اردو ترجمہ ہے ہی نہیں۔
صدر مدرس ، مدرس اعلیٰ ، صدر معلم
اس اسکول میں سبھی علوم پڑھائے جائیں گے بشمول انگریزی
چونکہ یہ ایک اردو محفل سکول ہے اس لیے صرف اردو پڑھانی چاہیے ، یہ اصول آپ ہی کے اصول سے اخذ کیا ہے میں نے :devil:
 
Top