عؔلی خان
محفلین
*~* اَدُھوری غزل *~*
اَب اور آپ کے احساں کا کیا صلہ دیتے
جو لفظ پاس نہیں تھے تو کیا دُعا دیتے
عؔلی فضُول گذارا ہے آج کا دِن بھی
چلو کسی کو سڑک پار ہی کرا دیتے
© عؔلی خان – www.AliKhan.org/book.pdf
اَب اور آپ کے احساں کا کیا صلہ دیتے
جو لفظ پاس نہیں تھے تو کیا دُعا دیتے
عؔلی فضُول گذارا ہے آج کا دِن بھی
چلو کسی کو سڑک پار ہی کرا دیتے
© عؔلی خان – www.AliKhan.org/book.pdf