ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

جاسم محمد

محفلین
یہاں پر آپ کی توجہ چاہوں گا میں ، اگر آپ سکرین شاٹ ۲ نمبر کو غور سے دیکھیں گے تو اصولاً پہلے لائن میں متن ہوچاییےکم از کم ایک لائن اور نیچے فٹ نوٹ ، جیسا کہ عام طور میں کتب میں ہوتا ہے ۔ مگر یہی مسئلہ آ رہا ہے کہ نیچے فٹ نوٹ تو جاری ہے مگر متن نہیں آ رہا ۔
فٹ نوٹ آپشن میں یہ سیٹنگ دے دیں آپ کا کام ہو جائے گا۔
L94zQZk.png

پہلا پیج
XUpbfuZ.png

دوسرا پیج
spWIkHF.png
 
آخری تدوین:

تقی الحسن

محفلین
فٹ نوٹ آپشن میں یہ سیٹنگ دے دیں آپ کا کام ہو جائے گا۔
L94zQZk.png

پہلا پیج
XUpbfuZ.png

دوسرا پیج
spWIkHF.png
السلام علیکم ! جاسم بھائی بہت بہت شکریہ
جاسم بھائی میں یہ سیٹنگ تبدیلی کی ہے لیکن میرے پاس یہ نتیجہ آ رہا ہے ۔
پیرا گراف میں یہاں پر کوئی مسئلہ بھی نظر نہیں آ رہا ہے ۔کرسر نارمل انداز میں دو صفحہ آگے عبارت میں چل جاتا ہے ۔ اگر کچھ ڈلیٹ کریں تو بھی ہو رہا ہے کچھ سمجھ نہیں آ رہا کیا معاملہ ہے ؟
 
یہ سیٹنگ دے کر چیک کریں
x3Yz5eI.png

ORblkO2.png
 
تقی الحسن

محفلین
جاسم بھائی السلام علیکم ! انڈیزائن ۲۰۲۰ انسٹال کرکے اسی سیٹنگ نے کام کیا ہے اور مسئلہ حل ہواہے ۔ بہت بہت شکریہ جزاک اللہ
 
تقی الحسن

محفلین
السلام علیکم ! جاسم بھائی
یہ مسئلہ تو اللہ تعالیٰ کی مہربانی سے حل ہو گیا ہے ۔ کام کرتے ہوئے بہت آسانی ہوتی ہے ایک نظر میں ہی آپ کو پیراگراف اسٹائل کا پتہ چل جاتا ہے بغیر کوئی پینل کھول ہوئے۔ حل شیئر کر رہا ہوں
https://filebin.net/p6f7zezhkwb1j8rq/8.jpg?t=5npwoft0

دائیں ہاتھ میں کونے میں کسٹم کنٹرول پینل پر کلک کر کے کچھ آپشن جو آپ عام طور پر استعمال نہیں کرتے عن چیک کر دیں بس اور پیراگراف اسٹائل خود بخود آپ کو کنٹرول پینل میں نظر آ جائے گا۔
 
تقی الحسن

محفلین
شاید پروگرام کی انسٹالیشن میں کوئی مسئلہ ہے۔ اس قسم کے مسائل آنے نہیں چاہئے
السلام علیکم ! جاسم بھائی اس مسئلہ کا بھی حل (جھگاڑ)مل گیا ہے ۔
You can change the cursor behavior in RTL text by changing some keyboard shortcuts. Go to “Edit > Keyboard Shortcuts” and create new set (I call it RTL set).

In the “Product Area” choose “Text and Tables”. The relevant commands are:

Move to the left one character

Move to the left one word

Move to the right one character

Move to the right one word

Select one character to the left

Select one character to the right

Select one word to the left

Select one word to the right

For each of these commands you have to delete the original shortcut and replace it with similar shortcut but with opposite direction arrow. Then, change the “Context” to” text”, press Assign and thats it.

When working with LTR text you can switch to your original KBS set.

الحمد للہ استعمال کیا ہے اور کام کر رہا ہے ۔ اس سے پہلے حالانکہ انڈیزائن ۲۰۲۰ انسٹال کیا ہے عربی انگلش کے ساتھ اور رائٹ تو لفٹ آپشن میں بھی تبدیلی کی لیکن مسئلہ حل نہیں ہوا تھا۔
 
تقی الحسن

محفلین
ان پیج سے کاپی پیسٹ کرتے وقت فٹ نوٹ کی فارمیٹنگ ضائع ہو جاتی ہے۔ یہ کام آپ کو بعد میں دوبارہ کرنا پڑے گا۔
السلام علیکم ! جاسم محمد کافی دنوں سے ایک مسئلے پر کام کر رہا تھا ۔ اللہ تعالیٰ کی مہربانی سے اس کا بھی پہلا مرحلا حل ہو گیا ہے ۔ جی آر ای پی گریپ فاینڈ اور ریپلیس کی مدد سے ۔
حل یہ ہے کہ جب بھی ان پیج سے فٹ نوٹ والی عبارت آپ ایڈیزائن میں لاتے ہیں تو فٹ نوٹ کا ریفرنس کچھ یوں نظر آیا ہے ۔ { FR 13 }؎
فانڈ اور ریپلیس میں گریپ میں جا کر فانڈ میں یہ کوڈ پیسٹ کر دیں۔

اور ریپلیس ال کرنے سے پہلے ایک فٹ نوٹ انڈایزائن میں کہیں پر بھی ایڈ کریں اور اس کو کاپی یا کٹ کر لیں

اب ریپلیس آل کر دیں۔ آپ کی فائل میں جہاں جہاں پر بھی فٹ نوٹ ہو گا وہاں پر انڈیزائن میں فٹ نوٹ کے لئے صفحہ پر جگہ بن جائے گی۔ اب اپنی ان پیج سے فائل سے فٹ نوٹ صرف کاپی پیسٹ کرنے ہوں گا ۔ غلطی کا چانس تقریبا ختم ہو جاتا ہے ۔
ایک ضرورت نوٹ: آپ کو جہاں پر بھی یہ نشان نظر آ رہا ہے ۔ یہ میں اپنے فٹ نوٹ کے ساتھ استعمال کرتا ہوں ان پیج میں بھی اور انڈایزائن میں بھی۔ اگر آپ ان پیج میں نہیں استعمال کرتے تو فانڈ میں اس کو نہ لکھیں۔
 
اب تو آپ کو بخوبی اندازہ ہو گیا ہوگا کہ انڈیزائن کتنا زبردست سافٹویر ہے اور آج بھی ان پیج، ورڈ وغیرہ استعمال کرنے والے پچھلی صدی میں پھنسے ہوئے ہیں
 
تقی الحسن

محفلین
اب تو آپ کو بخوبی اندازہ ہو گیا ہوگا کہ انڈیزائن کتنا زبردست سافٹویر ہے اور آج بھی ان پیج، ورڈ وغیرہ استعمال کرنے والے پچھلی صدی میں پھنسے ہوئے ہیں
بلا شبہ آپ سے درست فرمایا جاسم بھائی انڈیزائن پوری بلا ہے کمال کی آپشن ہیں اس میں ۔ بس یہ ہماری بد قسمتی ہے یہ انڈایزائن بنانے والوں نے اردو کو مد نظر نہیں رکھا۔
 
جاسم محمد

محفلین
بلا شبہ آپ سے درست فرمایا جاسم بھائی انڈیزائن پوری بلا ہے کمال کی آپشن ہیں اس میں ۔ بس یہ ہماری بد قسمتی ہے یہ انڈایزائن بنانے والوں نے اردو کو مد نظر نہیں رکھا۔
میری اس حوالہ سے ایک بار اڈوبی کے نمائندہ سے بات ہوئی تھی۔ جس کے مطابق پاکستان میں پرنٹ انڈسٹری ان پیج پر اپنا اسٹینڈرڈ قائم کر چکی ہے اس لئے وہاں اردو زبان میں اپنے پراڈکٹ لانچ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں :(
 
جاسم بھائی درست فرمایا اس نمائندہ نے کہ پراڈکٹ لانچ کرنے کا فائدہ نہیں ہوتا۔ وہ لوگ کاپی رائٹس کے قوانین چاہتے ہیں اور یہاں سے کسی انٹرنیشنل سوفٹ وئیر کمپنی کو مالی کوئی فائدہ نہیں ہوتا اسی لئے اردو کو ترجیح نہیں دی جاتی ۔
 
جاسم محمد

محفلین
انپیج 5۔3 اور انپیج 0۔3 میں کیا فرق ہے۔ میرے پاس0۔3 ہے۔ ویسے میں ایم ایس ورڈ ہی استعمال کرتا ہوں اردو لکھنے کیلئے
ان پیج ۳،۵ میں نوری نستعلیق فانٹ تبدیل کرنے کی وجہ سے کافی بگز ہیں۔ ۳،۲ سب سے صحیح ورژن ہے جس کی بنیاد پر جمیل نوری نستعلیق ۳ بنایا گیا تھا
 
تقی الحسن

محفلین
ان پیج ۳،۵ میں نوری نستعلیق فانٹ تبدیل کرنے کی وجہ سے کافی بگز ہیں۔ ۳،۲ سب سے صحیح ورژن ہے جس کی بنیاد پر جمیل نوری نستعلیق ۳ بنایا گیا تھا
جاسم بھائی نے بالکل صحیح فرمایا ہے ان پیج ۲، ۳ ہی بہترین ورژن ہے نتیجہ کے حساب سے
 
تقی الحسن

محفلین
میں اس وقت انڈیزائن کا لیٹسٹ ورژن ۲۰۲۰ استعمال کر رہا ہوں۔ یہ اڈوبی کے آفیشل انسٹالر کریٹو کلاؤڈ سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ کریٹو کلاؤڈ انسٹال کرنے کے بعد اس کی سیٹنگ میں جاکر زبان عربی کر دیں اور پھر انڈیزائن انسٹال کر لیں۔ لنک یہاں موجود ہے
السلام علیکم ! جاسم بھائی رہنمائی فرمائیں گا کہ اس کو استعمال کیسے کریں گے ؟ کریٹو کلاؤڈ انسٹال کر لیا ہے مگر یہ تو کچھ دن کا ٹریل ہوتا ہے اس کے بعد یا عن انسٹال کرنا پڑے گا اور یہ کریک ؟
 
ذاتی پیغام میں دیکھیں۔
 
تقی الحسن

محفلین
میرے پاس انڈیزائن 2018 ہے اور اس میں کرسر کی موومنٹ وژول کی تھی۔ اس سے نارمل موومنٹ تو ٹھیک ہوتی ہے البتہ کی بورڈ سے سلیکشن میں دائیں بائیں کی (افقی سلیکشن) پھر الٹ جاتی ہے۔ تو خیال یہی ہے کہ یہ ایک بگ ہے جسے رپورٹ کیا جانا چاہیے۔ لیکن مسئلہ یہ بھی ہے کہ ہم مفت خورے ہیں۔
یاسر بھائی اس کا جگاڑ پیش کیا ہے میں نے اس کو چیک کریں ۔ اور اپنی رائے دیں۔ شکریہ
میں اس پر کچھ تجربات کیے ہیں اور اللہ کی مہربانی میں بالکل ان پیج کی طرح کرسر اور سلیکشن دونوں ٹھیک کام کر رہے ہیں
 
Top