ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

arifkarim

معطل
عارف بھائی ایک تھریڈ بنا کر شیئر کر دیں،جس میں ڈراپ باکس کا طریقہ بتایا گیا ہو،اور جہاں ضرورت ہو اس کا حوالہ دے دیا کریں، خیر میں تو اب استمال کرنے لگا ہوں ، مجھ سے جو غلطی ہورہی تھی کہ میں فائل کو پبلک فولڈر میں ڈالے بغیر اس کا پبلک لنک لینا چاہتا تھا ،بعد میں اس پر نظر پڑی تو فورا سمجھ آگئی

میں نے ایک اور پوسٹ میں آپکی تصویری رہنمائی کی تھی۔
 
Top