ان پیج سے بنائی ہوئی پی ڈی ایف فائل کیا ٹیکسٹ میں بدلی جا سکتی ہے؟

قیصرانی نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 2, 2012

  1. نورمحمد

    نورمحمد محفلین

    مراسلے:
    175
    بہت بہت شکریہ۔۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کرے۔۔
    میں ڈاونلوڈ کرکے کوشش کرتا ہوں
     
  2. نورمحمد

    نورمحمد محفلین

    مراسلے:
    175
    متلاشی صاحب۔۔۔ بہت بہت شکریہ۔۔۔ مگر میں نے INPAGE 2009 REV3.0.5 ڈاؤنلوڈ کرکے کوشش کی مگر مسئلہ جوں کا توں ہے۔۔۔ آپ کوئی دوسرا لنک فراہم کر سکتے ہیں ۔؟؟؟
     
  3. dehelvi

    dehelvi محفلین

    مراسلے:
    433
    اکثر پی ڈی ایف میکر پروگرام پی ڈی ایف بناتے وقت فونٹ کی اینکوڈنگ اپنے سورس فونٹ سے منقطع کردیتے ہیں اس لئے پی ڈی ایف سے ٹیکسٹ کو کامیابی سے حاصل کرنا کافی مشکل ہے۔ تاہم پاکستان ڈیٹا مینجمنٹ سروسز کے ایک ساتھی نے مجھے ایک فری پی ڈی ایف میکر پروگرام دیا تھا، جس کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ ورڈ یا ان پیج 3 کی فائل کو یہ پروگرام اس طرح پی ڈی ایف بناتا ہے کہ اینکوڈنگ محفوظ رہتی ہے نتیجتا پی ڈی ایف میں موجود ٹیکسٹ سرچ ایبل اور ایکسس ایبل ہوجاتا ہے۔
    لیکن اس سب کا تجربہ کرنے کا مجھے وقت نہیں مل سکا، نیز کوئی ایسا داعیہ بھی پیش نہیں آیا جس سے میں دوبارہ اس کی طرف متوجہ ہوتا۔ اب آپ کی پوسٹ پڑھنے کے بعد میں ان شاء اللہ کوشش کرکے جونہی اس کا مثبت نتیجہ نکلتا ہے یہاں ضرور شیئر کردوں گا۔ نیز وہ پی ڈی ایف میکر بھی پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,472
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    انتظار کیجئے میں آپ کو لنک فراہم کردوں گا۔۔۔!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. نورمحمد

    نورمحمد محفلین

    مراسلے:
    175
    جو حکم ۔ ۔ ۔ آپ کوہونے والی زحمت کے لئے معذرت خواں ہوں ۔ ۔ ۔ ۔
     
  6. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,472
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    جی ابھی دیتا ہوں۔۔۔
     
  7. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    میرا خیال ہے کہ فورم پر پائیریٹڈ سافٹ وئیر کا لنک نہیں دیا جا سکتا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  8. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,472
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    اس مقصد کے لئے میرا بلاگ وزٹ کیجئے ۔۔۔ یہاں پائیرٹڈ سوفٹ وئیر کا لنک دینا منع ہے۔۔۔۔
    لنک یہ ہے ۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,472
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    جناب آپ کہیں تو مٹا دیتا ہوں۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,472
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    قیصرانی صاحب میں نے اپنی پوسٹ میں سے لنک مٹا دیا ہے ! آپ اپنی پوسٹ میں سے بھی مٹا دیں۔۔ شکریہ۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,169
    ان ڈائریکٹ پائریسی؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  12. نورمحمد

    نورمحمد محفلین

    مراسلے:
    175
    ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  13. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    میں نے بھی کوشش کی ہے تقریباً کامیاب رہا ہوں ۔۔:biggrin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. طمیم

    طمیم محفلین

    مراسلے:
    570
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Brooding
    کس چیز میں کامیاب رہے ہیں ۔ پی ڈی ایف کو ٹیکسٹ فائل میں تبدیل کرنے میں ۔
    یا پھر لنک سے سافٹ ویئر ڈاؤنلوڈ کرنے میں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. نورمحمد

    نورمحمد محفلین

    مراسلے:
    175
    شکریہ آپ احباب کا ۔۔ الحمداللہ میرا مسئلہ حل ہو گیا۔۔۔ اللہ آپ سب کو جزائے خیر عطا کرے ۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    جی پی ڈی ایف کو ٹیکسٹ میں تبدیل کرنے میں ۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    اس کی کچھ تفصیل شئیر کرنا چاہیں؟
     

اس صفحے کی تشہیر