ان تین 'اشعار' کا رواں انگریزی ترجمہ درکار ہے

جاری رکھیے۔ :)
میرا یقین ہے کہ آپ کی دیگر صلاحیتوں کے اجاگر ہونے کے بعد، مستقل اور مسلسل محفلین کو ان سے کوئی خاص بغض یا خار نا رہے گی۔ ویسے بھی بونگیاں تو سب سے وج جاتی ہیں بس سٹائل اپنا اپنا ہے:heehee:
 
مژگان نم

محفلین

ھا ھا ھا سب سے وج جاتی ہیں میں خود مارتی ہوں امید ہے آپکا یقین سلامت رہے ۔۔ اور اگر ایسا نہ بھی ہوا تو کوئی مسئلہ نہی جانا تے میں فیر وی نئں نئی تازی بونگیاں مارتی رہوں گی:cool:
 
La Alma

لائبریرین
:cool:
He got such a swain (عاشق)
That his name written on main
ماشااللہ . منظوم ترجمہ کر کے آپ نے حضرت شاعر پر بہت ظلم کیا ہے . اب لوگ سمجھیں گے کہ اگر ترجمہ اتنا شاندار ہے تو اصل شاعری تو کمال کی ہو گی . :)
On the stiff ,Thy came stew
Get my soul back , that flew
اس پر تو آپ کی تعریف بھی منظوم بنتی ہے .

Liquor of diction, thy brew
Juvenile and fresh, like dew
Ecstasy and glee, just supreme
!!Bliss and elation, Aww, whew
 
مژگان نم

محفلین
:cool:

ماشااللہ . منظوم ترجمہ کر کے آپ نے حضرت شاعر پر بہت ظلم کیا ہے . اب لوگ سمجھیں گے کہ اگر ترجمہ اتنا شاندار ہے تو اصل شاعری تو کمال کی ہو گی . :)

اس پر تو آپ کی تعریف بھی منظوم بنتی ہے .

Liquor of diction, thy brew
Juvenile and fresh, like dew
Ecstasy and glee, just supreme
!!Bliss and elation, Aww, whew
بہت بہت شکریہ اتنے پیارے انداز میں سراہنے کا :redheart:
 
فرقان احمد

محفلین
حد کر دی آپ لوگوں نے، یقینی طور پر محفلین کے اس بے پناہ ٹیلنٹ کی داد نہ دی جائے تو زیادتی ہو گی۔ کمال ہے! واہ واہ! معاملہ یہ ہے کہ یہ نظم ترجمے سے رہ گئی تھی، لگے ہاتھوں اسے بھی پھڑکا دیجیے، یہ خصوصی گزارش مژگان نم سے ہے کیوں کہ محفل کے چھپے رستموں میں ان کا شمار بآسانی کیا جا سکتا ہے۔ :)

ذرے ذرے میں تیرا نور نظر آتا ہے
میں فدا ہوں تجھ پہ تو ہی محبوب نظر آتا ہے

زمین کی گردش میں تو
نجوم کے سحر میں تو

ہر خلا کی آن میں تو
اس فضا کی شان میں تو

میں دیکھتا ہوں جو ہر سو
بس نظر میں تو ہی تو، تو ہی تو

ذرہ ذرہ تیری شہادت میں کہتا ہے
میں اس کا ہی اثر لیے ہوئے ہوں
 
مژگان نم

محفلین
د کر دی آپ لوگوں نے، یقینی طور پر محفلین کے اس بے پناہ ٹیلنٹ کی داد نہ دی جائے تو زیادتی ہو گی۔ کمال ہے! واہ واہ! معاملہ یہ ہے کہ یہ نظم ترجمے سے رہ گئی تھی، لگے ہاتھوں اسے بھی پھڑکا دیجیے، یہ خصوصی گزارش مژگان نم سے ہے کیوں کہ محفل کے چھپے رستموں میں ان کا شمار بآسانی کیا جا سکتا ہے
نہایت شکر گزار ہوں آپ نے اس قابل سمجھا
 
Top