انگریزی میں خوش خطی کی ابتداء

یہ رہی میری لکھائی

w59tMF8.jpg


اگر غور سے دیکھیں تو معلوم ہو گا کہ اس میں ایک خاص بات ہے جو ابھی تک کے کسی نمونے میں نہیں۔
نہایت غائر اور غیرجانبدارانہ جائزہ لینے کے بعد مابدولت اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ایک انتہائی عامیانہ سی تحریر ہونے کے علاوہ اس نمونے میں کوئی خاص یا غیر معمولی بات نہیں۔امید ہے متاثرین کو مامدولت کا یہ بے لاگ اور دوٹوک تبصرہ بھاگیا ہوگا۔
واضح ہوکہ مابدولت اس مراسلے کو "پسندیدہ"کی ریٹنگ سے پہلے ہی سرفراز فرماچکے ہیں جو مابدولت کی فراغ دلی کا بین ثبوت ہے۔
 
آخری تدوین:
سب دوستوں کا پذیرائی کا شکریہ۔ اب اپنی لکھائی کا نمونہ بھی تو پیش کریں۔ :)
کسی زمانے میں میرا انگریزی کا خط واقعی خوبصورت ہوتا تھا اور میں نے لکھائی کے مقابلے میں انعام بھی حاصل کیا ہوا ہے۔ لیکن بعد میں لکھائی کی خوبصورتی تیزرفتارتحریر کی نذر ہوگئی۔

ہمارے کچھ جاننے والے خطاطی کے شعبے سے متعلق ہیں، جن میں ایک الہٰی بخش مطیعؔ بھی ہے۔ وہ بتاتے ہیں کہ بال پوائنٹ سے لکھائی خراب ہوتی ہے۔ کیوں کہ وہ بہت رواں ہو جاتا ہے۔ اسکی گرفت رکھنی مشکل ہوتی ہیں۔ اس لئے ممکنہ طور پر کوشش کریں کہ نِب والا پن استعمال کریں۔
 

شکیب

محفلین
بھئی اتنی اچھی لڑی مجھ سے چھوٹ گئی تھی، افسوس ہوا۔ حیران ہوں اس میں اتنے کم تبصرے کیوں ہیں۔ میں بھی کوشش کرتا ہوں اپلوڈ کرنے کی۔
 

فہیم

لائبریرین
یہ رہی میری لکھائی

w59tMF8.jpg


اگر غور سے دیکھیں تو معلوم ہو گا کہ اس میں ایک خاص بات ہے جو ابھی تک کے کسی نمونے میں نہیں۔
میرے خیال میں آپ نے کوئی بھی دو الفاظ ایک جیسے نہیں لکھے۔
ہر لفظ میں کچھ نہ کچھ فرق ہے۔
جیسے O جہاں جہاں بھی لکھا ہے ان سب میں فرق ہے اسی طرح معاملہ تمام کریکٹرز کے ساتھ ہے:)
 
Top