انگريزى سےاردو مشينى ترجمہ

پاکستانی

محفلین
منطق ٹیکنالوجيز کا دعوی

جلدآرہاھے۔

انٹرنيٹ پر انگريزى سےاردو مشينى ترجمہ کى پہلي ويب سائٹ جس کى مدد سے آپ کسى بھى انگريزى ويب سائٹ کا چند لمحوں ميں اردو ترجمہ کرسکيں گے ۔اس کي بدولت انٹرنيٹ پر موجودعظيم علمى خزانہ تک آپ کى رسائى بہت آسان ہوجائيگي۔




کیا ایسے کسی پراجیکٹ پر کہیں اور بھی کام ہو رہا ہے، نیز اگر محفل پر اس پراجیکٹ کا افتتاح کیا جائے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
 

الف عین

لائبریرین
رحمت یوسف زئی بھی حیدر آباد یونیورسٹی میں ایک پروجیکٹ کے تحت کام کر رہے ہیں۔ یہ پروجیکٹ یوں تو ہر ہندوستانی زبان اور انگریزی کا ٹرانسلٹریشن کا پروجیکٹ ہے، محض اردو میں رحمت صاحب شامل ہیں۔ یہ آن لائن نہیں‌ہےم اور نہ اوپن سورس ہے۔
 
Top