انڈین چینل کو مشرف کا انٹرویو۔

فہیم

لائبریرین
یہ انٹرویو کوئی ایک ہفتے پہلے جنرل پرویز مشرف (ر) نے ایک انڈین چینل کو دیا۔
ماننے والی بات ہے کہ واقعی کمانڈو بندہ ہے۔
پاکستان کے خلاف نہیں سن سکتا کہیں بھی۔
زبردست:applause:
 
Top