انڈین پریمئیر لیگ 2021

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 27, 2021

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,982
    جھنڈا:
    Pakistan
    کرکٹ کی دنیا کا میگا ایونٹ کرونا کے سائے میں انڈیا میں جاری و ساری ہے۔
    کل 60 میچز میں 22 میچز کھیلے جا چکے ہیں جنکے بعد پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال



    [​IMG]
     
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,982
    جھنڈا:
    Pakistan
    انڈیا پریمئیر لیگ میں بھی کووڈ جی نے پبنجے گاڑ دیا ہیں۔
    آج کلکتہ کی ٹیم کے دو کھلاڑی جبکہ چنئی کی ٹیم کے 3 سٹاف ممبرز کے ٹیسٹ پازیٹیو آئے جسکی وجہ سے آجکا میچ منسوخ کر دیا گیا۔
     
  3. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,982
    جھنڈا:
    Pakistan
    لیگ کو منسوخ کر دیا گیا ہے فی الحال !!
     
  4. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    29,860
    اللہ تیرا شکر
     

اس صفحے کی تشہیر