انڈین پریمئیر لیگ 2021

کرکٹ کی دنیا کا میگا ایونٹ کرونا کے سائے میں انڈیا میں جاری و ساری ہے۔
کل 60 میچز میں 22 میچز کھیلے جا چکے ہیں جنکے بعد پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال



IMG-20210428-024437.jpg
 
انڈیا پریمئیر لیگ میں بھی کووڈ جی نے پبنجے گاڑ دیا ہیں۔
آج کلکتہ کی ٹیم کے دو کھلاڑی جبکہ چنئی کی ٹیم کے 3 سٹاف ممبرز کے ٹیسٹ پازیٹیو آئے جسکی وجہ سے آجکا میچ منسوخ کر دیا گیا۔
 
Top