انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔پانچواں میچ۔۔۔ ۔چنائے سپر کنگز بمقابلہ ممبئی انڈینز

انڈین پریمئیر لیگ 2103 کا پانچواں میچ آج چنائے سپر کنگز اور ممبئی انڈینز کے درمیان چنائے میں کھیلا جا رہا ہے
 
مقررہ 20 اوورز میں ممبئی انڈینز نے 148 رنز بنائے اور ان کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہوئے
کائرون پولارڈ نے 57 رنز ناٹ آؤٹ بنائے
 
156269.jpg
 
Top