انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔نواں میچ۔۔۔ ۔رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ سن رائزرز حیدرآباد

انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا نواں میچ آج رائل چیلنجرز بنگلور اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان بنگلور میں کھیلا جائے گا
 
سن رائزرز حیدرآباد نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 161 رنز بنائے
کیمرن وائٹ نے 52 اور تھیشارا پریرا نے 40 رنز بنائے
آر پی سنگھ نے تین وکٹیں لیں
 
156354.jpg
 
رائل چیلنجرز بنگلور نے مطلوبہ حدف 18 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا
ویرات کوہلی نے 47 گیندوں پر 93 ناٹ آؤٹ رنز بنائے
 
Top