انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔ساتواں میچ۔۔۔ ۔سن رائز حیدرآباد بمقابلہ رائل چیلنجرز بنگلور

انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا ساتواں میچ آج سن رائز حیدرآباد اور رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان حیدرآباد (دکن) میں کھیلا جائے گا
 
رائل چیلنجرز بنگلور نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 130 رنز بنائے
ویرات کوہلی نے 46 جبکہ موزز ہینریکس نے 44 رنز بنائے
 
156306.jpg
 
جواب میں سن رائز حیدرآباد کی ٹیم نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 130 رنز ہی بنائے۔یوں میچ ٹائی ہو گیا
میچ کے فیصلے کے لیے "سپر اوور" کھیلا گیا
 
Top