انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔دسواں میچ۔۔۔ ۔ممبئی انڈینز بمقابلہ دہلی ڈئیر ڈیولز

ممبئی انڈینز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز بنائے
دنیش کارتھک نے 86 جبکہ روہیت شرما نے 74 ناٹ آؤٹ رنز بنائے
 
156371.jpg
 
جواب میں دہلی ڈئیر ڈیولز کی ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنا سکی
ڈیوڈ وارنر نے 61 جبکہ منپریت جونیجہ نے 49 رنز بنائے
 
Top