انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔۔چوتھا میچ۔۔۔۔راجھستان رائلز بمقابلہ دہلی ڈئیرڈیولز

انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا چوتھا میچ آج راجھستان رائلز اور دہلی ڈئیرڈیولز کی ٹیموں کے درمیان دہلی میں کھیلا جا رہا ہے
 
راجھستان رائلز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے
راہول ڈریوڈ نے 65 جبکہ سٹیورٹ بنی نے 40 رنز بنائے
امیش یادیو نے 4 وکٹیں لیں
 
156258.jpg
 
Top