انڈین پریمئیر لیگ۔۔دوسرا میچ۔۔۔رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ ممبئی انڈینز

انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا دوسرا میچ آج رائل چیلنجرز بنگلور اور ممبئی انڈینز کے درمیان بنگلور میں کھیلا جا رہا ہے
ممبئی انڈینز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
 
اوہ مائی گاڈ تبھی ہاسٹل میں اتنا شور ہو رہا ۔اللہ خیر کرے نوجوانوں کی ۔پتہ نہیں کیا مزا آتا ہے ۔میں تو اسے ضیاع وقت ہی سمجھتا ہوں بھائی جان!!ایسے آپ نے اچھا کیا اپنی اپنی پسند ۔میرے ایک دوست نیوز آئی سی سی میں کام کرتے ہیں ابھی وہ کھٹا کھٹ اپڈیٹ مار رہے ہونگے ۔
 
ابھی میچ بھی دیکھ رہا ہوں اور براؤزنگ بھی کر رہا ہوں:)
 
ابھی میچ بھی دیکھ رہا ہوں اور براؤزنگ بھی کر رہا ہوں:)
ہاہاہا ہاہا
آپ بھی ہمارے ہاسٹل کے ساتھیوں کے صف میں ہیں ۔ابھی سب نکمے دیکھ کے آئیں گے اور مجھے کہیں گے چل چائے پلا ۔نہیں گیا تو سسٹم پسٹم سب بند کر دیں گے ۔آج دروازہ ہی نہیں کھولوں گا میں۔
 
20 اوورز کے اختتام پر رائل چیلنجرز بنگلور نے 156 رنز بنائے اور ان کے 5 کھلاڑی آؤٹ ہوئے
کرس گیل 92 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے
 
اوہ دوستی میں ایسا نہیں کرتے بائی پلان کبھی کبھی کہ چلو آج محسن وقار بھائی کو گیر میں لیتے ہیں:)بس دو تین دنوں سے ہم پھنس جا رہے ۔پانچ چھہ جانور ہوتے ہیں کسی کو ائس کریم چاہئے ،کسی کو پراٹے ،کسی کو جوس،کسی کو کافی اور کسی کو چائے پیسہ دینے کی بات آئے گی تو ارے دے دے یار !! نہیں دیا تو زبردستی کمینے چھین کے دے دیتے ہیں کیا کریں دوستی میں اتنا تو برداشت کرنا ہی پڑتا ہے ۔کبھی کبھی ہم بھی لے لیتے ہیں گیر میں۔[/quote]
 
اوہ دوستی میں ایسا نہیں کرتے بائی پلان کبھی کبھی کہ چلو آج محسن وقار بھائی کو گیر میں لیتے ہیں:)بس دو تین دنوں سے ہم پھنس جا رہے ۔پانچ چھہ جانور ہوتے ہیں کسی کو ائس کریم چاہئے ،کسی کو پراٹے ،کسی کو جوس،کسی کو کافی اور کسی کو چائے پیسہ دینے کی بات آئے گی تو ارے دے دے یار !! نہیں دیا تو زبردستی کمینے چھین کے دے دیتے ہیں کیا کریں دوستی میں اتنا تو برداشت کرنا ہی پڑتا ہے ۔کبھی کبھی ہم بھی لے لیتے ہیں گیر میں۔
:D
 
Top