انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اب 30 گیندوں میں 56 اسکور رہے گے ہیں اس طرح کا ایک اوور اور لگ گیا تو پاکستان کے ہاتھ میں آ جائے گا میچ مکمل بس اب ایشون کے اوور کو احتیاط سے کھیلیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خدا کو مانیں خرم شہزاد خرم بھائی۔۔۔ ۔۔
شعیب ملک تو فرسٹ کلاس لیول کا بھی کھلاڑی نہیں ہے۔ اپنی بیوی کی سفارش پر کھیل رہا ہے۔ :ROFLMAO:
کامران سے امیدیں رکھی جاسکتی ہیں۔۔۔
انیس الرحمن بھائی بیوی تو بعد میں آئی ہے شعیب تو اس سے پہلے کے کھیل رہے ہیں:D اور کامران کے ساتھ شعیب کا ساتھ بہت ضروری ہے میچ جیتنے کے لیے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اس اوور میں 16 اسکور بنے ہیں اس کے ساتھ ہی پاکستان کا اسکور 157 ہوگیا ہے۔ 18 گیندوں میں 29 اسکور رہے گیا ہے اب جلدبازی نہیں کرنی چاہے بس ایشون کے اوور میں تھوڑی احتیاط کرنی چاہے ہو سکتا ہے یہ اوور ایشون کو دے ویسے بنتا تو اسی کا ہے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بس ایشون کو اسی طرح ایک ایک اسکور کرتے رہیں 6 میں سے ایک پر تو چھکا یا چوکا لگے گا نا۔ اگر اس اوور میں 8 یا 9 اسکور بن جاتے ہیں تو باقی دو اوور میں اسکور بن جائے گا انشاءاللہ
 
Top