انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ابھی تک 7 اوور ہو چکے ہیں 51 اسکور ہیں اور انڈیا کے دو کھلاڑی آؤٹ ہیں آؤٹ ہونے والے کھلاڑی گوتم گمبیر 10 اسکور اور سہواگ 26 اسکور ہیں۔ اس وقت وکٹ پر کولی اور شرما کھیل رہے ہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
حفیظ کو اس اوور میں 11 اسکور پڑے ہیں۔ اس طرح انڈیا کا اسکور 88 ہو گیا ہے 11 اوور میں اور ان کے دو کھلاڑی آؤٹ ہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
سہیل تنور کو اس اوور میں 14 اسکور پڑے ہیں اس کے ساتھ ہی کولی نے اپنی ففٹی مکمل کر لی ہے 16اوور میں 143 اسکور اور 2 کھلاڑی آؤٹ
 
Top