انڈیا بمقابلہ ا نگلینڈ:پونے ون ڈے

یاز

محفلین
انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
انگلینڈ کا جاندار آغاز۔
جیسن رائے کا جارحانہ اظہارِ رائے۔
 
کافی نا دلچسپ گوار اندا ز میں آؤٹ ہوئے ہیں جناب۔
بہرکیف ابھی جیسن رائے کی خوبصورت شاٹس کیساتھ جو بہترین روٹ کی عُمدہ بلے بازی بھی دیکھنے کو ملے گی۔
 
انگلینڈمقررہ50اوورز سے 350 رنز جوڑے ہیں۔
اب انڈیا کی جانب سے ہدف کاتعاقب دیکھنے کا لطف آئے گا۔

ویسے چلتے چلتے یاد آیا کہ بھمراہ نے آج 3 نوبالز (فُل ٹاسز) کیں لیکن انکو باؤلنگ سے نہیں روکا گیا۔
کیا آئی سی سی قوانین میں تبدیلی آئی ہے۔ حسیب و یاز بھائی اس معاملہ پر کوئی تازہ اپڈیٹ ہے کیاِ؟
 
حسیب

قوانین میں تو کوئی تبدیلی نہیں ہوئی
 
واہ کوہلی واہ اگرچچہ اس دفعہ فنش نہیں کر پائے لیکن ایک دفعہ تعاقب کرتے ہوئے بہت ہی عُمدہ اننگ کھیلی۔
ساتھ ہی کیدار جادیو نے بہت ہی خوبصورت اننگ۔

اب 54 گیندوں میں 52 رنز درکار جبکہ 4 وکٹس باقی۔۔
 
Top