انڈو پاک رسم الخط میں‌ تمام علامات کے ساتھ پہلا مکمل یونی کوڈ قرآن مجید

Raheel Anjum

محفلین
عارف کریم بھائی!
مجھے تجوید کی ایک کلاس پراجیکٹ کے لیے برصغیر رسم الخظ والا قرآن ورڈ یا نوٹ پیڈ میں چاہئیے۔ اگر پورا قرآن نہ ہو تو کم ازکم پہلا پارہ مل سکے تو وہ بھی فی الحال کافی ہو گا۔ عارف بھائی کے علاوہ اگر کسی اور کو اس بارے میں علم ہو تو یہاں پر لنک دے دیں یا میرے برقی پتے پر ارسال کر دیں۔ پیشگی شکریہ
 
arifkarim

معطل

بھائی اوپر لنک موجود تو ہے:
http://www.noorehidayat.org/index.php?p=alquran
 
Raheel Anjum

محفلین
باسم آپ نے جو لنک دیا ہے اس میں تو آخری پارہ کی چند سورہ ہیں لیکن مجھے پورا قرآن یا پھر کم از کم پہلا پارہ چا ہئیے۔
عارف کریم آپ نے میرا سوال غور سے نہیں پڑھا اپ کے دیے ہوئے لنک پر یونیکوڈقرآن برصغیر کے رسم الخط والا تو ضرور موجود ہے لیکن اسے ڈاؤنلوڈ کیسے کیا جائے ۔ اس سا ئٹ پر ڈاؤنلوڈ کی جو آپشن ہے وہ صرفpdfمیں ہے جبکہ مجھےدرمیان میں کچھ اردو صفحات شامل کرنے ہیں کہیں کچھ الفا ظ‌کو بولڈ کرنا ہے اس لیے م س ورڈ یا ٹیکسٹ فارمیٹ میں میں قرآن درکا ر ہے۔ ایک صورت جو سمجھ آتی ہے وہ یہ ہے کہ ایک ایک آیت کو اس سائٹ‌سے سیلیکٹ کر کو ورڈ میں پیسٹ کیا جائے جو ایک مشکل آپشن ہے۔اور اس میں غلطی کا بھی امکان ہے۔
 
Raheel Anjum

محفلین
علوی بھائی! شکریہ اس لنک پر پہلا پارہ نظر آ رہا ہےامید ہے فی الحال یہ میرے مقصد کے لئے کافی ہو گا۔آپ کا بہت بہت شکریہ
 
ش

شوکت کریم

مہمان
اس لنک پہ مکمل قرآن پاک موجود ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر خیال رہے یہ مکمل تصدیق شدہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ جس کا کہ انتظار ہے۔
 
arifkarim

معطل
باسم آپ نے جو لنک دیا ہے اس میں تو آخری پارہ کی چند سورہ ہیں لیکن مجھے پورا قرآن یا پھر کم از کم پہلا پارہ چا ہئیے۔
عارف کریم آپ نے میرا سوال غور سے نہیں پڑھا اپ کے دیے ہوئے لنک پر یونیکوڈقرآن برصغیر کے رسم الخط والا تو ضرور موجود ہے لیکن اسے ڈاؤنلوڈ کیسے کیا جائے ۔ اس سا ئٹ پر ڈاؤنلوڈ کی جو آپشن ہے وہ صرفpdfمیں ہے جبکہ مجھےدرمیان میں کچھ اردو صفحات شامل کرنے ہیں کہیں کچھ الفا ظ‌کو بولڈ کرنا ہے اس لیے م س ورڈ یا ٹیکسٹ فارمیٹ میں میں قرآن درکا ر ہے۔ ایک صورت جو سمجھ آتی ہے وہ یہ ہے کہ ایک ایک آیت کو اس سائٹ‌سے سیلیکٹ کر کو ورڈ میں پیسٹ کیا جائے جو ایک مشکل آپشن ہے۔اور اس میں غلطی کا بھی امکان ہے۔

بھائی حد ہو گئی! اسی سائٹ پر ورڈ فارمیٹ میں بھی پورا قرآن پاک موجود ہے :mad:
لنک: http://www.noorehidayat.org/index.php?p=cnt&c=quran.zip

پہلے صفحے پر سب کچھ موجود ہے!!! :grin:
 
Raheel Anjum

محفلین
عارف کریم بھائی! یہ تو واقعی حد ہو گئی::confused::mad:۔ آپ کے دوبارہ لنک دینے پر میں نے دوبارہ چیک کیا تھا لیکن پھر بھی یہ ورڈ‌میں نظر نہیں آیا:roll: بہر حال آپ کا شکریہ اور زحمت کے لئیے معذرت:cry:
اگر یہ ویب سإیٹ پر ڈاونلوڈ کے لیے رکھا گیا ہے تو پر یقینا تصدیق شدو ہو گا۔
 
آپ آخری بار اس لنک پر ایک کلک کریں:
http://www.noorehidayat.org/index.php?p=cnt&c=quran.zip

اگر نہ چلا تو میرا نام بدل دیں!
 
راحیل بھائی یہ مکمل تصدیق شدہ نہیں ہے جیسا کہ میں نے اوپر والی پوسٹ میں لکھا تھا ڈاون لوڈ کرنے پر میں نے چند اعراب کی غلطیاں‌ پائیں اور رابطہ کرنے پر پتہ چلا کہ اس سلسلے میں کام ہو رہا ہے اور جلد ہی تصدیق شدہ نسخہ بھی دستیاب ہو گا۔
 
عجیب سی بات ہے۔۔۔۔ تصدیق کے بغیر انہیں سائٹ پر نہیں ڈالنا چاہیے تھا!
 
Raheel Anjum

محفلین
آپ آخری بار اس لنک پر ایک کلک کریں:
http://www.noorehidayat.org/index.php?p=cnt&c=quran.zip

اگر نہ چلا تو میرا نام بدل دیں!

عارف بھائی! شاید میں مطلب واضح نہیں کر سکا میرا کہنے کا مطلب یہ تھا کہ آپ نے جب دوسری مرتبہ لنک دیا تھا تو میں نے دوبارہ چیک کیا تھا لیکن پھر بھی ورڈ والی فائل نہیں نظر آئی تھی جس کے لئیےمیں نے معذرت کی تھی لیکن قر آن میں نے ڈاؤنلوڈ کر لیا تھا۔
وللہ آپ کا نام بدلوا کہ میں نے مار تھوڑا کھا نی ہے;-)
 
Raheel Anjum

محفلین
عجیب سی بات ہے۔۔۔۔ تصدیق کے بغیر انہیں سائٹ پر نہیں ڈالنا چاہیے تھا!

جی میرا بھی یہی خیال ہے۔ بہرحال شوکت بھائی کا بروقت مطلع کرنے کا شکریہ۔۔۔ اب پتا نہیں علوی بھائی نے قرآن پاک کاجو لنک اوپر دیا ہے وہ تصدیق شدہ ہے کہ نہیں۔
 
Top