~* ? *~ انٹیل والوں کی موٹر سائیکل~* ? *~

Intel_OCC_rear3-4.jpg

Intel_OCC_LowFront3-4.jpg

Intel_OCC_Seat.jpg

Intel_OCC_top.jpg

Intel_OCC_Engine.jpg
 

تعبیر

محفلین
مجھے آپکا آنکھوں والا ٹاپک بھی دیکھنا ہے جو کہ کھل ہی نہیں رہا

میرے ساتھ ہی ہمیشہ ایسا کیوں ہوتا ہے ۔ ٹشووووووووووو
 

ظفری

لائبریرین
اس کو آدھ گھنٹے چلانے کے بعد اس کے انجن سے اتنی حدت پیدا ہوگی کہ اس کو چلانا مشکل ہوجائے گا ۔ ویسے انجن کا اتنا بڑا حجم اور اس کا سارا رخ سوار کی طرف ہے ۔ جو تیکنکی لحاظ سے بہت غلط ہے ۔ مجھے بھی یہ موٹر بائیک آرٹ کا شاہکار لگتی ہے ۔
 

پپو

محفلین
جو چلائے گا وہ ہی بتائے گا یہ کیا ہے اور چلانے میں کتنی آرام دہ یا تکلیف دہ ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top