خواجہ طلحہ

محفلین
ایپل کی iOS ڈوائسز اور گوگل کے اینڈرائڈ کی مقبولیت دیکھتے ہوئے اسمارٹ فونز انڈسٹری میں انٹل کی دلچسپی بڑھتی جارہی ہے
اسی سلسلے کی ایک کڑی نٹ بک صارفین کے لیے اس سروس کا اجرا ہے۔
AppUp جوکہ انٹل کے Atomڈویلپر پروگرام سے ماخوذ ہے کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس سپورٹ سنٹراور سافٹ وئیر کا مقصد نٹ بک صارفین کو انکی ڈوائسز کی مطابقت سے اپلی کیشنز کے چناو میں مدد دینا ہے۔
مزید معلومات کے لیے ذیل کے ربط کو دیکھیے۔
http://www.intel.com/support/go/appup/faq.htm
 
Top