انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

شمشاد

لائبریرین
مقدس سچ میں افسوس ہوا کہ تمہاری پیاری دوست کے ساتھ یہ حادثہ ہو گیا۔ بہر حال زندگی اور موت پر انسان کا اختیار تو ہے نہیں۔
 
مومن فرحین

لائبریرین
ویسے تو میرے کئی دوستوں کو سائیکل پر سپیڈنگ ٹکٹ مل چکا ہے لیکن یہ شاید موٹربائیک کی بات کر رہی ہیں۔
اوہ کافی تیز رفتاری کا شوق ہے آپ کے دوستوں کو ۔ ماشاءالله
صرف سپیڈنگ ٹکٹ ملا ہے یا اسپتال بھی جانا پڑا ۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
جی ان کے مراسلے پڑھنے کا اتفاق ہوا ہے ۔
ماشاءالله ۔۔ یہ ان کی نرم دلی کا ثبوت ہے ۔۔

مجھے بس دو لوگوں کے سختی کرنے پر رونا آتا ہے ۔
ان میں سے ایک والد صاحب ہیں ۔ ذرا سا بھی انکا سخت لہجہ برداشت نہیں مجھے ۔
سمجھ گیا۔
لیکن والد صاحب تمہارے بھلے کے لیے ہی کچھ کہتے ہوں گے ناں۔

ویسے رونا نہیں چاہیے۔ اس سے بھی لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
6 والدین تنخواہ نہیں لیتے ۔ لباس سادہ پسند کرتی ہوں
اس کا مطلب ہے ساری تنخواہ خود ہی رکھتی ہو۔ اس کا مطلب ہے مالدار آسامی ہو۔

6
7 آئینے کے سامنے بس 5 منٹ لگتا ہے یہ صرف اسپتال جانے کے لیے ہے ۔
صرف سُرخی لگاتی ہو کیا؟

6
8 جی فرحین کو اپنے اصل سے بہت پیار ہے وہ خود کو چھپاتی نہیں ۔
چھپانا بھی نہیں چاہیے۔

6
13 میرے اپنے خرچ بہت کم ہیں ۔
یعنی کہ اپنے اوپر بھی خرچ نہیں کرتیں۔

6
14 سب سے زیادہ شرارتی میں ہی ہوں ۔
مثلاً کس قسم کی شرارتیں کرتی ہو؟

6
15 نہیں بلکہ ایسا تو میرے ساتھ ہوتا ہے ۔
یہ ماننے والی بات تو نہں، لیکن تم کہتی ہو طوعاً و کرہاً مان لیتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
انٹرویو کا اگلا مرحلہ :

  1. آپکی نظر میں انٹرنیٹ کی دنیا میں بننے والے رشتےکتنے پائیدار ہوتےہیں؟
  2. اگر کوئی تمہاری تعریف کرے تو کیسا محسوس ہوتا ہے؟
  3. اگر کوئی آپ کی پیٹھ پیچھے بُرائی کرے اور آپ کو معلوم ہو جائے تو کیسا محسوس ہوتا ہے؟
  4. دوستی کن شرائط پر کرتی ہیں؟
  5. کوئی ایسی بات یا عادت جو اگر کسی میں ہو اور وہ آپ کے لیے ناقابلِ برداشت ہو؟
  6. خود کی وہ عادت جو آپ کو بہت پسند ہو؟
  7. کبھی کسی کو شدت سے چاہا؟
  8. کبھی کسی کے لیے روئی ہو؟
  9. اردو محفل کیسی لگی؟
  10. اردو محفل کے کون کون سے زمروں میں جانا ہوا؟
  11. کیا اردو محفل کی لائبریری کی سیر کی
 
1 _انٹرنیٹ پر بننے والے رشتے عموماً ناپائیدار ہوتے ہیں ۔ لیکن کبھی کوئی خوش قسمتی سے سچا انسان نکل آتا ہے ۔

2_ بہت سارے لوگ خوشامد کی غرض سے تعریف کرتے ہیں ۔ مگر کبھی کبھی ہم خود چاہتے ہیں خاص طور سے صنف نازک جیسے کھانا بنانے کے بعد یا گھر کا کوئی کام کرنے کے بعد امی سے ستائش کی امید ۔۔ یا تیار ہونے کے بعد دوستوں سے ۔۔

3_ اگر وہ بات سچ ہے تو میں اسے درست کرنے کی کوشش کروں گی ۔ اگر نہیں ہے تو پھر نظر انداز کر دوں گی

4_دوستی کی نہیں جاتی ہو جاتی ہے ۔۔اور جو شرائط پر ہو وہ دوستی کیا ۔

5_ اگر کسی کو کسی بات کا علم نہ ہو پھر بھی وہ اس بارے میں بات کرے ۔
 
مومن فرحین

لائبریرین
اس کا مطلب ہے ساری تنخواہ خود ہی رکھتی ہو۔ اس کا مطلب ہے مالدار آسامی ہو۔

بالکل نہیں جی ۔۔۔ کبھی کبھی تو اتنی مفلسی ہوتی ہے کہ کسی سے ہاٹ سپاٹ لینا پڑتا ہے ۔

صرف سُرخی لگاتی ہو کیا؟
اسپتال جاتے وقت کچھ نہیں

یعنی کہ اپنے اوپر بھی خرچ نہیں کرتیں۔
جتنی ضرورت ہو اتنا ہی کرتی ہوں ۔ سادہ زندگی گزرنا پسند کرتی ہوں ۔
 
مومن فرحین

لائبریرین
انٹرویو کا اگلا مرحلہ :

  1. آپکی نظر میں انٹرنیٹ کی دنیا میں بننے والے رشتےکتنے پائیدار ہوتےہیں؟
  2. اگر کوئی تمہاری تعریف کرے تو کیسا محسوس ہوتا ہے؟
  3. اگر کوئی آپ کی پیٹھ پیچھے بُرائی کرے اور آپ کو معلوم ہو جائے تو کیسا محسوس ہوتا ہے؟
  4. دوستی کن شرائط پر کرتی ہیں؟
  5. کوئی ایسی بات یا عادت جو اگر کسی میں ہو اور وہ آپ کے لیے ناقابلِ برداشت ہو؟
  6. خود کی وہ عادت جو آپ کو بہت پسند ہو؟
  7. کبھی کسی کو شدت سے چاہا؟
  8. کبھی کسی کے لیے روئی ہو؟
  9. اردو محفل کیسی لگی؟
  10. اردو محفل کے کون کون سے زمروں میں جانا ہوا؟
  11. کیا اردو محفل کی لائبریری کی سیر کی

6 _ دھوکہ نہیں کھاتی ۔ ماشاءالله
7 اور 8 کا جواب پہلے دے چکی ہوں
9 _ اردو محفل میں آکر محبت اور اپنائیت کا وہ احساس ملا میں نے جانا یہ بھی میری کوئی فیملی ہے ۔ شاید میں ان جذبات کو بیان نہ کر پاؤں جو اردو محفل کے لیے محسوس کرتی ہوں ۔
10 _ زیادہ تر اشعار یا اس سے متعلق اور اس کے علاوہ طب و صحت میں ۔ اصل میں مجھے اب تو یہ سمجھ میں آنے لگی پہلے بہت دقت ہوتی تھی ۔

11 _ ہاں کئی دفع لائبریری میں جانا ہوا مگر مجھے سمجھ میں نہیں آیا کیسے کیا ہے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
ساری تنخواہ ماما کو بھی نہیں دیتی، خود بھی نہیں رکھتی، خرچ بھی نہیں کرتی تو آخر یہ دولت جا کہاں رہی ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
ہار سنگھار کرنا صنف نازک کا ازل سے شیوہ رہا ہے اور کرتی بھی رہی ہیں۔ اس کا ذکر مصر کی قدیم ترین تاریخ میں بھی ملتا ہے۔ اور یہ ازل سے ابد تک ہوتا رہے گا۔

برصغیر ہند و پاک میں تو اس کے لیے "سولہ سنگھار" کا لفظ مخصوص ہے۔

ویسے اب یہ سولہ نہیں رہے، بلکہ بیوٹی پارلروں کے کھلنے کی وجہ سے سولہ سے بہت زیادہ ہو گئے ہیں۔

تو پوچھنا یہ ہے کہ ان سنگھاروں میں سے کون کون سا سنگھار کرتی ہیں؟

بال لمبے ہیں یا بوائے کٹ ہیں؟
اگر بال لمبے ہیں تو بالوں میں پراندہ گوندھتی ہیں یا جُوڑا کرتی ہیں؟
ماتھے پر بندیا لگاتی ہیں یا ٹکہ؟
مسی؟
مسکارا؟
آئی برو پنسل؟
سُرمہ؟
انگلیوں میں انگھوٹھی؟
ناک میں کوکا؟
کانوں میں بالیاں، ٹاپس یا جھمکے؟
کلائی میں بریسلٹ یا چُوڑیاں یا کنگنا؟
ہاتھوں میں حنا؟
پاؤں میں پائل؟
ناخنوں پر نیل پالش؟
گالوں پر پاؤڈر؟
ہونٹوں پر سُرخی؟
 
نور وجدان

بخدا اگر قدماء میں سے کوئی موجود ہوتا تو جواب سن سن کے شبیہہ کھینچ دیتا:)
 
وقت ضرورت سولہ سنگھار بھی کرتی ہوں ۔ بلکہ 20 بھی ۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں یہاں فرحین مومن کا انٹریو مندرجہ ذیل الفاظ پر ختم کرتا ہوں :
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بقول فرحین :
یہ محفل اس قدر دلچسپ ہے کہ مجھے ہمیشہ خود سے جوڑے رکھتی ہے ۔۔
میں یہاں کے اراکین کی مدد کرنے والی فطرت کی دل سے قدر کرتی ہوں ۔۔۔اردو محفل کو سمجھنے میں سبھی نے نہایت فراخ دلی سے مدد کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحین کو موسم باراں بھاتا ہے اور رنگ آسمانی اچھا لگتا ہے۔ پھلوں میں سیب اور پھولوں میں سورج مکھی جسے وفا کی علامت سمجھتی ہیں۔
خوشبو بارش کے بعد مٹی سے اٹھنے والی پسند ہے۔
پختہ خیالات کی مالک ہیں۔ تھوڑی بہت شاعری اور تھوڑی بہت مصوری بھی کرتی ہیں۔
ماما سے زیادہ پاپا کے زیادہ قریب ہیں۔
ہندوستان کے سابق صدر عبد الکلا کا مندرجہ ذیل قول پسندیدہ ہے :
Dream is not that which u see while sleeping, it is something that does not let u sleep
BUMS کر کے ڈاکٹر بن کرعملی زندگی میں قدم رکھ چکی ہیں۔ اس کے باوجود خوب علم حاصل کرنا چاہتی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فرحین کے لیے نیک خواہشات کے ساتھ پوچھنا چاہوں گا کہ انٹرویو لینے والے کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کرے۔

دیگر اراکین اردو محفل کو دعوت ہے کہ وہ فرحین سے سوال پوچھ سکتے ہیں۔
 
آخری تدوین:
Top