قیصرانی
لائبریرین
فننش تعلیمی نظام اس وقت دنیا میں پہلے نمبر پر سمجھا جاتا ہے اور اس کا موٹو Less is more ہے۔ یعنی جب سکول ختم ہوا تو پڑھائی بھی ختم۔ ہفتے میں دو تین روز ہلکا پھلکا ہوم ورک ملتا ہے اور بس۔ یہاں چند ایک ہی پرائیوٹ سکول ہیں لیکن وہ بھی زیادہ تر سوئیڈش بولنے والے اور انگریزی بولنے والوں کے لئے مخصوص ہیں
			
			
				
 ہونے میں تو کوئی کلام نہیں نایاب بھائی۔ لیکن میں تو کوشش کے باوجود رعب دار شخصیت نہیں بن پائی 

 یہ کیا کہہ رہی ہیں امن۔ میں تو ویسے بھی پرائم ٹائم پر سونے والوں میں سے ہوں۔ 
۔  
۔
۔  
 فرحت ڈیئر
۔