عبداللہ محمد
محفلین
The Italian Job
ابھیشیک بچن اور نیل نیتین دیش مکھ اور بوبی دیول کی The Players کے سامنے Italian Job کیا ہی بیچتی ہوگی۔
The Italian Job
اور اسی قانون کی رو سے تو مریم افتخار "پانی" کہلا سکتی ہیں۔پانا جی کھونے کا متضاد ہوتا ہے۔ اور کھونا کہتے ہیں رج کہ نہ سونے کو بولے تو آپ یاز بھائی کو پانا کہہ سکتے ہیں۔
OIC
ٹھیک اے پرا۔ یاز صاحب کھونے کا متضاد پانا اور آپ ساتھ میں استاد والا پانا؟ (دو ہنسوں کی جوڑی تو سنی تھی۔۔۔آج پانوں کی بھی دیکھ لی)پانا جی کھونے کا متضاد ہوتا ہے۔ اور کھونا کہتے ہیں رج کہ نہ سونے کو بولے تو آپ یاز بھائی کو پانا کہہ سکتے ہیں۔
پرانی دوستی میں آپ چیزوں کو حقیقت سے بڑھ کر ماڈرنائز کر رہے ہیںمنرل واٹر آپ
پانی پانی کر دیا پانی نے۔پرانی دوستی میں آپ چیزوں کو حقیقت سے بڑھ کر ماڈرنائز کر رہے ہیں
وگرنہ ہمیں تو مولانا جعفر تھانیسری صاحب کی کتاب یاد آ رہی ہے!!![]()
پرانی دوستی میں آپ چیزوں کو حقیقت سے بڑھ کر ماڈرنائز کر رہے ہیں
وگرنہ ہمیں تو مولانا جعفر صاحب تھانیسری کی کتاب یاد آ رہی ہے!!![]()
جگت بہت زور سے آئی تھی لیکن زکریا بھائی کے انٹرویو کے لڑی سمجھ کر جانے دیا۔ ابھی دوبارہ دیکھا تو معلوم پڑا کہ ظفر بھائی کی ہے تو پھر بھی جانے دے رہا کیونکہ میری جگت میری مرضی 🙃پانی پانی کر دیا پانی نے۔
مرضی جو مرضی کریں مگر ان محمود و ایاز کو ایک ہی صف میں کھڑا کرنے سے ہیزیٹیٹ کریں!جگت بہت زور سے آئی تھی لیکن زکریا بھائی کے انٹرویو کے لڑی سمجھ کر جانے دیا۔ ابھی دوبارہ دیکھا تو معلوم پڑا کہ ظفر بھائی کی ہے تو پھر بھی جانے دے رہا کیونکہ میری جگت میری مرضی 🙃
جی ہاں کچھ ایسا ہی ہے ۔ وہ مووی کا ابتدائی حصہ ہے ۔ جہاں سے وہ چوری کے بعد فرار ہوتے ہیں ۔زبردست جناب۔ اٹلی سے سوئٹزرلینڈ تو یقیناً بہترین سفر ہونا چاہیئے ۔ اگر مجھے درست یاد پڑتا ہے تو The Italian Job نامی مووی میں بھی اسی راستے پہ کافی طویل ایکشن سین فلمایا گیا ہے۔
برازیل بہت بڑا ملک ہے ۔ اور اپنے قدرتی مناظر کی وجہ سے بہت مشہور ہے ۔ میرا رحجان ہمیشہ قدرتی مناظر کو ڈسکور کا رہا ہے ۔ اس لیئے زیادہ تر ساحلی اور دیگر قدرتی نظاروں کی طرف توجہ رہی ۔ اس مناسبت سے مجھے بالترتیب Rio de- Janeiro جہاں قابلِ دید Christ -the- Redeemer ، Pão de Açúcar او مشہور ترین ساحلی پٹی Copacabana شامل ہیں ، پھر Amazon -Rainforest جہاں Manaus سے کشتیوں پر سفر پھر قبائلی ثقافت کا مشاہدہ ، وائلڈ لائف ، دریا اور جھیلوں کا خوبصورت نظارہ آپ کا منتظر ہوتا ہے ۔ Foz-do- Iguaçu بھی دیکھنے کی جگہ ہے ۔ جہاں آبشاروں کا عظیم نظام موجود ہے ۔ اور یہاں نایاب قسم کے پرندوں کی بھی بہتات ہے ۔ جو دنیا کے دیگر علاقوں میں نظر نہیں آتے ۔ پھر ساؤتھ ایسٹ کی طرف نکل جائیں تو وہاںFlorianópolis ساحلی شہر ہے ۔ جو سرفنگ کے لیئے بہت مشہور ہے ۔ پھر برازیل کا سب سے بڑا شہر Sao -Paula ہے ۔ جہاں فٹبال اسٹیڈیم ، میوزم آف آرٹ اور Ibirapuera جیسے پارک موجود ہیں ۔برازیل کی بابت کچھ تفصیل بتائیے، کہ کہاں کہاں گئے اور کیا کیا محسوسات تھے۔
زبردست جناب۔جی ہاں کچھ ایسا ہی ہے ۔ وہ مووی کا ابتدائی حصہ ہے ۔ جہاں سے وہ چوری کے بعد فرار ہوتے ہیں ۔
برازیل بہت بڑا ملک ہے ۔ اور اپنے قدرتی مناظر کی وجہ سے بہت مشہور ہے ۔ میرا رحجان ہمیشہ قدرتی مناظر کو ڈسکور کا رہا ہے ۔ اس لیئے زیادہ تر ساحلی اور دیگر قدرتی نظاروں کی طرف توجہ رہی ۔ اس مناسبت سے مجھے بالترتیب Rio de- Janeiro جہاں قابلِ دید Christ -the- Redeemer ، Pão de Açúcar او مشہور ترین ساحلی پٹی Copacabana شامل ہیں ، پھر Amazon -Rainforest جہاں Manaus سے کشتیوں پر سفر پھر قبائلی ثقافت کا مشاہدہ ، وائلڈ لائف ، دریا اور جھیلوں کا خوبصورت نظارہ آپ کا منتظر ہوتا ہے ۔ Foz-do- Iguaçu بھی دیکھنے کی جگہ ہے ۔ جہاں آبشاروں کا عظیم نظام موجود ہے ۔ اور یہاں نایاب قسم کے پرندوں کی بھی بہتات ہے ۔ جو دنیا کے دیگر علاقوں میں نظر نہیں آتے ۔ پھر ساؤتھ ایسٹ کی طرف نکل جائیں تو وہاںFlorianópolis ساحلی شہر ہے ۔ جو سرفنگ کے لیئے بہت مشہور ہے ۔ پھر برازیل کا سب سے بڑا شہر Sao -Paula ہے ۔ جہاں فٹبال اسٹیڈیم ، میوزم آف آرٹ اور Ibirapuera جیسے پارک موجود ہیں ۔
جب میں نے آدھے جملے میں اٹلی اور سوٹزرلینڈ کا نام ہی پڑھا تو اندازہ ہو گیا تھا کہ سڑک کا سفر ہو گا۔ لیکن بائیک کا نام سن کر تو دل باغ باغ ہو گیا ۔ ۔ ۔جی ہاں کچھ ایسا ہی ہے ۔ وہ مووی کا ابتدائی حصہ ہے ۔ جہاں سے وہ چوری کے بعد فرار ہوتے ہیں ۔
برازیل بہت بڑا ملک ہے ۔ اور اپنے قدرتی مناظر کی وجہ سے بہت مشہور ہے ۔ میرا رحجان ہمیشہ قدرتی مناظر کو ڈسکور کا رہا ہے ۔ اس لیئے زیادہ تر ساحلی اور دیگر قدرتی نظاروں کی طرف توجہ رہی ۔ اس مناسبت سے مجھے بالترتیب Rio de- Janeiro جہاں قابلِ دید Christ -the- Redeemer ، Pão de Açúcar او مشہور ترین ساحلی پٹی Copacabana شامل ہیں ، پھر Amazon -Rainforest جہاں Manaus سے کشتیوں پر سفر پھر قبائلی ثقافت کا مشاہدہ ، وائلڈ لائف ، دریا اور جھیلوں کا خوبصورت نظارہ آپ کا منتظر ہوتا ہے ۔ Foz-do- Iguaçu بھی دیکھنے کی جگہ ہے ۔ جہاں آبشاروں کا عظیم نظام موجود ہے ۔ اور یہاں نایاب قسم کے پرندوں کی بھی بہتات ہے ۔ جو دنیا کے دیگر علاقوں میں نظر نہیں آتے ۔ پھر ساؤتھ ایسٹ کی طرف نکل جائیں تو وہاںFlorianópolis ساحلی شہر ہے ۔ جو سرفنگ کے لیئے بہت مشہور ہے ۔ پھر برازیل کا سب سے بڑا شہر Sao -Paula ہے ۔ جہاں فٹبال اسٹیڈیم ، میوزم آف آرٹ اور Ibirapuera جیسے پارک موجود ہیں ۔
سفرِ ناتمامکچھ مزید سوالات:
1) اپنی کتاب حیات کا عنوان کیا کہیں گے؟
اس قدر شغف ہے کہ کبھی کھبار خود بھی ٹوٹی پھوٹی شاعری کر لیتا ہوں ۔ بہت بار رسوا کیا ۔ ایک بار ہو تو بتاؤں ۔۔۔2) شعروشاعری سے کس قدر شغف ہے؟ کبھی شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا؟
عرب امارات یا سعودیہ عرب میں قیام کرنے کی خواہش ہے ۔مجھے صحرا سے بہت لگاؤ ہے ۔ اور پھر مذہبی شناخت بھی بہت عزیز ہے ۔ (شاید اس لیئے )3) جہاں آپ مقیم ہیں اس کے علاوہ کسی اور ملک میں قیام کرنے کی خواہش ہے؟
ان کے بھی بچے ہوگئے ۔4) جو بچے آپ کو ظفری ماموں کہتے تھے، ان کا کیا بنا؟
غالب ، احمد فراز ، شہزاد احمد ، ظفر اقبال ، اعتبار ساجد ، سلیم کوثر ، مشاق احمد یوسفی ، سعادت حسن منٹو ، احمد ندیم قاسمی ، ابنَ انشاء فیض احمد فیض وغیرہ۔5) اپنے پسندیدہ شعراء اور ادباء کے بارے میں کچھ بتائیں اور اپنا پسندیدہ کلام بھی سنائیں۔
موسم سردی کا پسند ہے ۔مجھے تناور درختوں کی نسبت بیلیں ، پودے ، اور چھوٹے درخت پسند ہیں ۔ جن میں پھول آتے ہیں ۔ مثال کے طور پر چیری بلاسم کے درخت وغیرہ ۔6) موسم کون سا پسند ہے اور پیڑ پودے کیسے اچھے لگتے ہیں؟
جانورو ں کو پالنے کا شوق تو ہے ۔ مگر موقع نہیں مل سکا کہ انہیں پالوں ۔ خاص کر ریشئین ہسکی ، السیشن جیسے کتوں کو پالنے کا شوق ہے ۔ چھوٹے جانوروں کا شوق نہیں ۔7) کیا کبھی پالتو جانور پالے؟ جانوروں اور انسانوں میں کچھ سوشل یا behavioural قدریں مشترک ہیں؟
Sapiens: A -Brief -History -of -Humankind : Yuval-Noah- Harariاپنی پسندیدہ دس کتابیں ریکمنڈ کیجیے۔
Interstellar9) سیزنز یا موویز کی بھی ایک فہرست بنائیے جو آپ کو پسند ہیں۔
ہم چھ بندوں کے گروپ نے میلان سے موٹر بائیکس رینٹ کی تھیں ۔جب میں نے آدھے جملے میں اٹلی اور سوٹزرلینڈ کا نام ہی پڑھا تو اندازہ ہو گیا تھا کہ سڑک کا سفر ہو گا۔ لیکن بائیک کا نام سن کر تو دل باغ باغ ہو گیا ۔ ۔ ۔
اگر آپ نے میرا انٹرویو کا پرانا ایڈیشن پڑھا ہے اور اس سے اندازہ لگارہیں ہیں تو بہت حد تک صحیح ہیں ۔ مگر اب ویسا وقت نہیں رہا ۔ اگر اب بھی ایسا تاثر پیدا ہو رہا ہے تو اس کی وجہ پاکستان میں قیام ہے اور یہاں وقت کی فروانی ہے کہ میں اردو محفل پر اپنا بھرپور حصہ ڈال سکوں ۔ امریکہ جانے کے بعد ایسی فراغت میسر نہ ہو ۔وگرنہ ہم نے حساب لگا لیا ہے کہ ہمیں سوالوں کی لت ہے اور آپ کو جوابوں کا چسکا!![]()
گروپ نہیں گینگ کہیں تاکہ ذرا مزہ دوبالا ہو جائے ،۔ ۔۔۔۔وہ بھی چھے کا ۔ہم چھ بندوں کے گروپ نے میلان سے موٹر بائیکس رینٹ کی تھیں ۔![]()
میں نے اصل میں یہ بات انٹرویو کے پس منظر یا پیش منظر میں نہیں کہی تھی بلکہ جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی والی لڑی سے متعلق اپنے مشاہدے کے باعث عرض کی تھی۔ آپ کی مصروفیات کو ہمیشہ ملحوظ خاطر رکھا جاتا رہے گا، تاہم اردو محفل کی متوقع رخصتی پر (اب ہم نے رحلت کہنا ترک کر دیا) ہم ان انٹرویوز سے بندوں کی مزید چھان بین کر رہے ہیں کہ کس سے مستقبل میں کیا کام لیا جا سکتا ہے۔اگر آپ نے میرا انٹرویو کا پرانا ایڈیشن پڑھا ہے اور اس سے اندازہ لگارہیں ہیں
موٹرسائیکلز پر تو تین سے زائد گینگ ہی ہوتا ہےگروپ نہیں گینگ کہیں تاکہ ذرا مزہ دوبالا ہو جائے ،۔ ۔۔۔۔وہ بھی چھے کا ۔
یعنی ڈبل گینگ۔واؤموٹرسائیکلز پر تو تین سے زائد گینگ ہی ہوتا ہے