سیدہ شگفتہ
لائبریرین
بوچھی ، یہ آپ ہیں ناں 
مجھے یہ تصویر ایمیل کردیں پلیز !
مجھے یہ تصویر ایمیل کردیں پلیز !
انتظار فرمائیے ۔ ۔۔ ۔( کم سے کم اگلی برفباری کا )![]()

![]()
یقین نہیں آرہا دیکھکر ۔ ۔ ۔کہ اتنی جلدی آپ کیک لے ہی آئیں ہیں بلآخر ۔![]()
دیکھنے میں تو اچھا ہے ۔ اب فرحت آجائیں تو کھا کر بتاتیں ہیں کہ بنا کیسا ہے ۔
بہت شکریہ کہ آپ اتنی جلدی (یہی کوئی 2، 3 مہینے ) کیک لے آئیں ہیں ۔۔۔
خوب ۔ ۔ ۔۔![]()


بوچھی ، یہ آپ ہیں ناں
مجھے یہ تصویر ایمیل کردیں پلیز !
تب تک یہاں سے دیکھکر گزارہ کریں ۔۔
اور جو احساس ِ جرم بچارے دوسروں کو ہوتا ہے کوئی بات ۔ ۔ ۔کوئی سوال آپ سے پوچھکر ۔؟ انکا کیا![]()
؟
جن کو چار مہینے پہلے کئے ہوئے سوال یا بات کا جواب چار ، مہینے بعد کہیں جاکر آپ سے ملتے ہیں ۔![]()
![]()
اسی لئے تو میں آپکو ادھر لے آئی کہ آج تو شگفتہ کا احساس جرم ُ بھی تو جاگے ۔
![]()
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔واقعی صحیح کہا۔
شگفتہ سنجیدہ نہ جائیے گا۔![]()
شگفتہ سنجیدہ نہیں جائیں گئیں ۔۔ جانتی ہیں جب تک میں انکو تنگ نا کرلوں تھوڑا ستا نا لوں مجھے مزہ نہیں آتا
![]()
نہیں بوچھی کیک ہی لائی ہوں دیکھیں تو ۔ ۔ ۔کل آپ نے ڈیڈ لائن دے دی تھی۔ ۔ ۔ سو تمام رات سوئی نہیںبس یہاں تک آتے آتے یہ حالت ہو گئی کیک کی بھی اور میری بھی
![]()
آپکو تو رات بہت سخت نیند آئی ہوئی تھی شگفتہ![]()
تو پھر بھی جاگ کر کیک بنایا ۔۔۔
لگ رہا ہے جاگ کر ہی بنایا ہوا ہے ۔ ۔۔اب کھا کر بتاتے ہیں اگلا تبصرہ ۔ ۔۔
![]()
فرحت کہاں ہیں آپ ۔ ۔ ۔ پھر دیر نہیں کر دیجئے گا![]()
بوچھی ، آپ نے ڈیڈ لائن دے دی تھی ناں
دیکھا آپ نے میں جو بھی وعدہ کروں پورا کرتی ہوں![]()
مان گئی آپکو میں اس بار تو ۔۔ ۔ ۔زبردست۔۔۔ میرے منہ میں پانی آ گیا۔۔۔ اچھا ہوا میں نے ابھی تک کچھ کھایا نہیں۔۔۔اب ٹھیک طرح سے انصاف ہو گا کیک سے۔۔۔ بہت بہت شکریہ شگفتہ۔۔۔ خوش رہیئے:س: اور آپ ساری رات جاگیں کیوں بھلا؟؟؟ چھٹی والے دن بنا لیتیں ناں۔۔
چلیں کوئی بات نہیں:ڈ۔۔ہم لوگوں کی تو عیش ہو گئی:ڈ کیوں شازیہ جی؟؟؟ :ڈ

بوچھی ، یہ آپ ہیں ناں
مجھے یہ تصویر ایمیل کردیں پلیز !


بلکل ۔ ۔۔۔ ایسے کیک اگر ہمیں ہر دوسرے ،۔ ۔ تیسرے دن بنا کر شگفتہ کھلاتیں رہیں تو عیش ہی سمجھئیے فرحت ۔![]()
![]()
البتہ م س ن سے اٹھتے اٹھتے مجھے شگفتہ اک بار پھر آن لائن نظر آئیں تھیں ،۔ ۔ یا تو نیند میں اٹھکر آئیں تھیں لائبیری کے کام سے ۔ یا پھر نماز کے لئے اٹھی ہوں ۔۔
آ گئی ۔۔آ گئی۔۔۔شکر ہے اس دفعہ مجھے زیادہ دیر نہیں ہوئی۔۔۔:ڈ اور اتنے مزیدار کیک کے لئے شکریہ کیسے ادا کیا جائے؟؟؟
![]()
![]()
زبردست۔۔۔ میرے منہ میں پانی آ گیا۔۔۔ اچھا ہوا میں نے ابھی تک کچھ کھایا نہیں۔۔۔اب ٹھیک طرح سے انصاف ہو گا کیک سے۔۔۔ بہت بہت شکریہ شگفتہ۔۔۔ خوش رہیئے:س: اور آپ ساری رات جاگیں کیوں بھلا؟؟؟ چھٹی والے دن بنا لیتیں ناں۔۔
چلیں کوئی بات نہیں:ڈ۔۔ہم لوگوں کی تو عیش ہو گئی:ڈ کیوں شازیہ جی؟؟؟ :ڈ

آ گئی ۔۔آ گئی۔۔۔شکر ہے اس دفعہ مجھے زیادہ دیر نہیں ہوئی۔۔۔:ڈ اور اتنے مزیدار کیک کے لئے شکریہ کیسے ادا کیا جائے؟؟؟
![]()
![]()