مریم افتخار
محفلین
وہ بھی پبلک فورم سے جس کی خود ممی بننے لگی ہے، مصالحے تیار ہو رہے ہیں۔قتلِ عمد تو جرم ہے ہی، قتلِ عمد پہ اکسانا بھی جرم ہے۔
(ویسے میں آپ کی بات سے شدید متفق ہوں).
وہ بھی پبلک فورم سے جس کی خود ممی بننے لگی ہے، مصالحے تیار ہو رہے ہیں۔قتلِ عمد تو جرم ہے ہی، قتلِ عمد پہ اکسانا بھی جرم ہے۔
(ویسے میں آپ کی بات سے شدید متفق ہوں).
جان براؤن انتہائی مذہبی انسان تھا جس کے نزدیک گولڈن رول سب سے اہم تھا۔ انیسویں صدی امریکا میں غلامی کو ختم کرنے کے حامی لوگ تھے لیکن براؤن نہ صرف غلامی کے خلاف تھا بلکہ افریقیوں اور یورپین کو برابر مانتا تھا اور افریقی امریکیوں کو پورے حقوق دینا چاہتا تھا۔ اس کے لئے اس نے جنگ بھی کی اور اپنی فیملی کے کئی ممبر اور اپنی جان بھی اس مقصد کے لئے قربان کی۔ شاید یہ کہا جا سکتا ہے کہ براؤن کی کوشش کے بغیر امریکا میں خانہ جنگی کا آغاز اور غلامی کا خاتمہ ممکن نہ ہوتا۔4) جان براؤن کے بارے میں کسی لے-مین کو کچھ بتانا ہو تو کیا بتائیں گے جس سے اس کی دلچسپی بڑھے؟
میں تو ہمیشہ سے معترف ہوں کہ میں بیوی کا مرید ہوں خدا بھی اسی کے خدا کو مانتا ہوں۔ آج جو کچھ بھی ہوں اسی کی مدد سے ہوںآپ کا تجربہ بھی فقط theoretical ہی رہا نا اس ضمن میں؟
جان براؤن نے خانہ جنگی کے آغاز میں ایک علامتی، اخلاقی اور محرک کردار تو ضرور ادا کیا، لیکن خانہ جنگی کے خاتمے میں اس کا کوئی براہِ راست یا عملی کردار نہیں تھا۔ خانہ جنگی سے تقریبا ڈیڑھ سال پہلے 1859 میں اسے پھانسی دے دی گئی تھی ۔ اس کا غلامی کے خلاف شدت پسند مؤقف اور مسلح بغاوت خانہ جنگی کے آغاز کی ایک اہم اخلاقی اور سیاسی وجہ بن گئی تھی۔یوں وہ خانہ جنگی کے اسباب میں سے ایک اہم سبب ضرور تھا۔ لیکن اختتام میں اس کا کوئی عملی کردار نہیں تھا۔۔ شاید یہ کہا جا سکتا ہے کہ براؤن کی کوشش کے بغیر امریکا میں خانہ جنگی اور غلامی کا خاتمہ ممکن نہ ہوتا۔
کوئی کورس نہیں کیا۔کیا آپ نے فوٹوگرافی کا کوئی باقاعدہ کورسز کبھی لیے؟ اگر ہاں تو کچھ ریوسرز شئیر کریں۔ اگر نہیں تو تجربات سے سیکھنے پر کچھ روشنی ڈالیں۔
پیرو، تنزانیہ، نیوزی لینڈابھی تک جتنی جگہوں کی سیر کی، ان میں ٹاپ 3 کن کو قرار دیں گے؟
تنزانیہ سفاری والی لڑی تو دیکھی تھی۔روزمرہ زندگی میں ذرا مشابہت بھی لگی۔ پیرو میں کیا خاص لگا؟پیرو، تنزانیہ، نیوزی لینڈ
یہ پوچھیں کیا عام ہے وہاں۔ دوسرے ملکوں میں جو خال خال اور خاص ہوتا ہے وہ وہاں عام ہے۔ انکا سلطنت کے کھنڈرات جو اونچے پہاڑوں پر بہت بڑے پتھروں سے بنائے گئے کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ اینڈیز کے پہاڑ جن میں سبزہ، بادل، برف اور سنگلاخ پہاڑ سب شامل ہیں اور ان میں انکا و دیگر کے بنائے رستے، ٹریل، سیڑھیاں۔ انکا ٹریل پر نہ صرف قدرتی حسن بلکہ جابجا تاریخی کھنڈرات۔ خوبصورت جھیلیں۔ کینین جو گرینڈ کینین کو مات دے۔ ہائیکنگ کے اتنے مواقع کہ آپ مہینوں چلتے رہیں۔ ایمزون کے جنگلات۔ وائلڈ لائف۔ اور کھانا ایسا لذیذ اور گلوبلائزیشن کا مظہر کہ انگلیاں چاٹتے رہ جائیں۔پیرو میں کیا خاص لگا؟
اس لڑی میں تو تصاویر شاید ہیں ہی نہیں اب۔ میں اپنی انفارمیشن کے لیے پوچھ رہی ہوں کہ فلکر سے پچھلی تصاویر ڈیلیٹ کر کے نئی کے لیے جگہ بناتے ہیں؟ یا کوئی اور بھی بہتر پلیٹ فارم ہے؟ کیونکہ میں کچھ لڑیوں کے درمیان میں ہوں اور میری فلکر لمٹ ختم ہوگئی ہے۔یرو کی لڑی اگرچہ کچھ تصاویر ہیں اور کچھ غائب
یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ آپ نے میری نیوزی لینڈ کی لڑی نہیں دیکھیاور نیوزی لینڈ میں ایسا کیا ہے کہ آپ نے بھی ذکر کیا اور @یاز صاحب نے بھی؟
اور شاید لارڈ آف دی رنگز وغیرہ بھی۔یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ آپ نے میری نیوزی لینڈ کی لڑی نہیں دیکھی
زبردست۔ ان تینوں کی سیر تو ہم نے بوساطت اردو محفل آپ کے ساتھ ساتھ تقریباً لائیو ہی کی۔پیرو، تنزانیہ، نیوزی لینڈ
دو تین سال پہلے تک کوئی 20 فیصد تصاویر نظر آ رہی تھیں اب سب غائب ہیں 🥹 یہ شاید فیسبک سے پوسٹ کی تھیں۔ اگر تمام تصاویر پوسٹ کرنے کے بعد وقت ملا تو فلکر پر اپلوڈ کر کے لنک شیئر کر دوں گا۔اس لڑی میں تو تصاویر شاید ہیں ہی نہیں اب۔ میں اپنی انفارمیشن کے لیے پوچھ رہی ہوں کہ فلکر سے پچھلی تصاویر ڈیلیٹ کر کے نئی کے لیے جگہ بناتے ہیں؟ یا کوئی اور بھی بہتر پلیٹ فارم ہے؟ کیونکہ میں کچھ لڑیوں کے درمیان میں ہوں اور میری فلکر لمٹ ختم ہوگئی ہے۔
ہوبٹ کا سیکوئیل ہے شاید؟ چند سال قبل سارے ہوبٹ کے پارٹس دیکھے، پھر لارڈ آف دا رنگز کے ایک دو پارٹ دیکھے پھر وہی لمبے سیزنز سے ایگزاسٹ ہو کے چھوڑ دینے والی طبیعت۔۔۔ لیکن آپ کی واپسی کے بعد جتنی دفعہ اس کی تشہیر سن لی ہے، ایک ویک اینڈ اس کے نام کرنا ہی پڑے گا پہلے دیکھنے کے لیے اور پھر کمپنی کو میڈیم پر خراج تحسین وغیرہ پیش کرنے کے لیے۔۔۔اور شاید لارڈ آف دی رنگز وغیرہ بھی۔
اگر دا لارڈ آف دا رنگز دیکھیں تو extended edition دیکھیںپھر لارڈ آف دا رنگز کے ایک دو پارٹ دیکھے پھر وہی لمبے سیزنز سے ایگزاسٹ ہو کے چھوڑ دینے والی طبیعت۔۔۔ لیکن آپ کی واپسی کے بعد جتنی دفعہ اس کی تشہیر دیکھ لی ہے، ایک ویک اینڈ اس کے نام کرنا ہی پڑے گا پہلے دیکھنے کے لیے اور پھر کمپنی کو میڈیم پر خراج تحسین وغیرہ پیش کرنے کے لیے۔۔۔![]()
لیں جی۔زیک صاحب ب ب ب ب
😭😭
ہوبٹ کا سیکوئیل ہے شاید؟
شدید آنسو ٹپک رہے ہیں اس وقت کافی مگ میں۔ افسوسناک! اگر میں ایڈمن ہوتا اس بلاسفیمی پر فوری معطل کر دیتا اور خود سیپوکو کر لیتازیک صاحب ب ب ب ب
😭😭
بجا فرمایا۔ لیکن ہوبٹ کو اس کا پریکوئیل کہنا زیادہ قرین قیاس ہوتا۔ہوبٹ کا سیکوئیل ہے شاید؟ چند سال قبل سارے ہوبٹ کے پارٹس دیکھے، پھر لارڈ آف دا رنگز کے ایک دو پارٹ دیکھے پھر وہی لمبے سیزنز سے ایگزاسٹ ہو کے چھوڑ دینے والی طبیعت۔۔۔ لیکن آپ کی واپسی کے بعد جتنی دفعہ اس کی تشہیر سن لی ہے، ایک ویک اینڈ اس کے نام کرنا ہی پڑے گا پہلے دیکھنے کے لیے اور پھر کمپنی کو میڈیم پر خراج تحسین وغیرہ پیش کرنے کے لیے۔۔۔![]()