انٹرویو انٹرویو* !* اپ ڈیٹ

امن ایمان نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 13, 2007

  1. امن ایمان

    امن ایمان محفلین

    مراسلے:
    1,788
    موڈ:
    Cheerful
    امن ایمان کے شروع کردہ انٹرویو

    اس دھاگے کے عنوان سے ہی آپ کو کچھ اندازہ ہوگیا ہوگا۔ میں یہاں اراکین کی سہولت کے لیے تمام انٹرویو دھاگوں کے بارے میں اپ ڈیٹ لکھ دیا کروں گی۔۔۔مقصد آپ سب کی زیادہ سے زیادہ شرکت اور سہولت ہے۔

    نئے اراکین سے انٹرویو ( سلسلہ شروع کرنے والے ہیں شمشاد چاء)

    انٹرویو
    اس دھاگے میں شمشاد چاء نئے آنے والوں سے گپ شپ کرتے ہیں۔


    انفرادی انٹرویوز

    یہاں اولڈی گولڈی اراکین سے بات چیت کی جاتی ہے۔

    اگر آپ میں سے کوئی کسی دوسرے رکن کا انٹرویو شروع کرنا چاہتے ہیں تو اس ربط پر ایک پوسٹ کردیں۔

    انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    سوالات کی نوعیت اور ترتیب کے بارے میں کسی قسم کی سہولت چاہیے تو اس ربط کو ایک بار دیکھ لیں۔

    انٹرویو سوالات کی ترتیب

    اپ ڈیٹ

    انٹرویو وِد قیصرانی ( اختتامیہ سوالات منتظر)

    انٹرویو وِد محب علوی (جاری)

    انٹرویو وِد اعجاز اختر ( اختتامیہ سوالات منتظر)

    انٹرویو وِد ماوراء (حذف شدہ)

    انٹرویو وِد جیہ ( فی الحال بلاتبصرہ)

    انٹرویو وِد زکریا (منتظم اعلی) ( بخیرو عافیت مکمل )

    انٹرویو ود فرزانہ (ادھورا )

    انٹرویو ود دوست ( اختتامیہ سوالات منتظر)

    انٹرویو وِد نبیل (منتظم اعلی) ( شاید مکمل یا شاید ادھورا )

    انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ ( جاری )

    انٹرویو ود حجاب ( اختتامیہ سوالات منتظر)

    انٹرویو ود شمشاد ( اختتامیہ سوالات منتظر)

    انٹرویو ود ظفری ( جاری )

    انٹرویو ود محسن حجازی ( آغاز )

    انٹرویو ود بوچھی ( آغاز )

    انٹرویو ود مہوش علی ( آغاز )

    انٹرویو ود افتخار اجمل بھوپال (آغاز)

    انٹرویو ود شاکرالقادری (آغاز)

    انٹرویو وِد رضوان (آغاز)



    اردو محفل پر میرے بعد اگر کچھ بہادر لڑکیاں سامنے آئی ہیں تو وہ ہیں Damsel اور تعبیر جنہوں نے اردو محفل کے انٹرویو کارنر کو دوبارہ سے زندہ کیا۔۔۔میری دعا اور خواہش ہے کہ یہ سلسہ یوں ہی چلتا رہے۔ تعبیر این ڈیمزل وش یو بیسٹ آف لک :f

    Damsel کے شروع کیے گئے انٹرویو

    انٹرویو ود ڈاکٹر ایس ایم یونس رضا


    تعبیر کے شروع کیے گئے انٹرویو

    ~*~ محسن حجازی ~*~

    ~*^~*^damsel ~*^~*^
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  2. امن ایمان

    امن ایمان محفلین

    مراسلے:
    1,788
    موڈ:
    Cheerful
    تعبیر کے شروع کیے گئے انٹرویو
    << سخنور >>(جاری ہے)

    علی ذاکر کا انٹرویو(جاری ہے)
    نایاب بھائی سے باتیں کریں(جاری ہے)



    ناعمہ عزیز کے شروع کیے گئے انٹرویو
    انٹرویو وِد درویش لالہ(جاری ہے)
    انٹرویو شمشاد لالہ (جاری ہے)
    ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ(جاری ہے)



    مقدس کے شروع کیے گئے انٹرویو
    عثمان بھائی کا انٹرویو(جاری ہے)


    نایاب کے شروع کیے گئے انٹرویو
    محترم زحال مرزا سےبات چیت(جاری ہے)

    عائشہ عزیز کے شروع کیے گئے انٹرویو
    انٹرویو ود مہ جبین آنی(جاری ہے)


    شمشاد چاء کے شروع کیے گئے انٹرویو
    انٹرویو وِد Atheist(جاری ہے)

    محمد بلال اعظم(جاری ہے)

    کچھ باتیں تبسم کے ساتھ(جاری ہے)

    آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں(جاری ہے)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  3. امن ایمان

    امن ایمان محفلین

    مراسلے:
    1,788
    موڈ:
    Cheerful
  4. امن ایمان

    امن ایمان محفلین

    مراسلے:
    1,788
    موڈ:
    Cheerful
  5. امن ایمان

    امن ایمان محفلین

    مراسلے:
    1,788
    موڈ:
    Cheerful
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  6. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    اچھا جی؟؟؟
    آپی جی ہم بھی نئے آئے تھے۔ ہم سے تو کسی نے انٹرویو نہیں لیا۔ ہم تو بس نوکری کے انٹرویو دیتے دیتے پاگل ہو گئے ہیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر