انوکھا اغوا ۔۔۔ ماموں کے حسن سلوک کو نہیں بھول سکتے

ساقی۔

محفلین
story51.jpg
 
ذہنی مریض ہے بے چارہ۔
شادی سے انکار کر بیٹھا مگر اپنے اندر کے ’’باپ‘‘ کو زیر نہ کر سکا۔ باقی اس کے ذہن کی الجھنیں ہیں، اللہ ہی جانے کیا ہیں۔
چاہئے کہ اس کو معاف کر دیا جائے، اور کسی ماہرِ نفسیات کی خدمات حاصل کر کے اس کے ذہن کی گرہیں کھولی جائیں۔ ممکن ہو تو اس کی شادی کرا دی جائے۔ بچے ہوں گے تو خود بھی سلجھ جائے گا۔
یہ ایک اندازہ ہے اپنا، اور کچھ نہیں۔
 
Top