اغوا

  1. نذر حافی

    سانحہ مستونگ۔۔۔ ہاں اے اہلیانِ گلگت و بلتستان!

    تحریر: نذر حافی امید، انسانی زندگی کا ستون، بے کسوں کا سہارا، مظلوموں کا عصا اور اہلِ ہمّت کی شاہراہ ہے۔ کسی بھی انسان کی نااہلی کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ نااہل لوگوں سے اپنی امیدیں وابستہ کرلے۔ ہمارے ملک میں دہشت گردی کے دلخراش واقعات صرف حکومتی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان نہیں بلکہ...
  2. ساقی۔

    انوکھا اغوا ۔۔۔ ماموں کے حسن سلوک کو نہیں بھول سکتے

  3. امجد میانداد

    تاسف دعا کی درخواست

    السلام علیکم، میری ایک انتہائی قریبی ہستی جو کہ کراچی میں آج صبح بسلسلہ روزگار گھر سے ملیر کینٹ جا رہے تھے کو اغوا کر لیا گیا ہے، فون پر کسی طرح وہ صرف یہ اطلاع دے سکے کہ "مجھے کچھ لوگوں نے اٹھا لیا ہے اور آنکھوں پہ پٹی باندھ کر لے جا رہے ہیں ، صرف اطلاع دینے کی درخواست پہ فون کی اجازت ملی"...
  4. کاشفی

    کوئٹہ:ضلع بولان میں مچھ کے قریب اغوا کیے گئے 8 مسافر قتل

    کوئٹہ:ضلع بولان میں مچھ کے قریب اغوا کیے گئے 8 مسافر قتل کوئٹہ… ضلع بولان میں مچھ کے قریب مسافر کوچ سے اغوا کیے گئے 8 مسافروں کو قتل کردیا گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق مسافروں کی لاشیں قریبی پہاڑیوں سے ملی ہیں۔مسافروں کو رات گئے ضلع بولان کے علاقے کچھ کے قریب اغوا کیاگیا تھا۔لیویز ذرائع کا کہنا ہے...
  5. کاشفی

    نوشہرہ میں علی حیدر گیلانی کی بازیابی کیلئے آپریشن

    نوشہرہ میں علی حیدر گیلانی کی بازیابی کیلئے آپریشن نوشہرہ …سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی بازیابی کے لیے نوشہرہ میں پولیس آپریشن کیا گیا ہے۔پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک میں کارروائی کرکے ایک شخص کو بازیاب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق یوسف...
Top