کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
السلام علیکم،

میری ایک انتہائی قریبی ہستی جو کہ کراچی میں آج صبح بسلسلہ روزگار گھر سے ملیر کینٹ جا رہے تھے کو اغوا کر لیا گیا ہے، فون پر کسی طرح وہ صرف یہ اطلاع دے سکے کہ
"مجھے کچھ لوگوں نے اٹھا لیا ہے اور آنکھوں پہ پٹی باندھ کر لے جا رہے ہیں ، صرف اطلاع دینے کی درخواست پہ فون کی اجازت ملی"
۔۔۔۔ اور فون کٹ گیا۔

آپ تمام حضرات سے درخواست ہے کہ دعا کریں کہ اللہ ان کی حفاظت کرے اور انہیں بخیریت گھر پہنچا دے ابھی دو ماہ پہلے ہی اللہ نے انہیں اولاد سے نوازا تھا ۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کے عزیز کی مشکلات دور فرمائے۔

کراچی میں آجکل بہت پکڑدھکڑ ہو رہی ہے۔ کہیں اسی سلسلے کی کڑی نہ ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top