انوکھا احتجاج

فخرنوید

محفلین
مجھے فرق کیوں نہین پڑتا بھائی جی سارے پاکستانی اپنے بھائی بہن ہی ہیں نا سارے پاکستانی خوشحال ہم خوش
جب پاکستانی بھائی بہن ہیں بقول آپ کے تو انہوں نے تو ووٹ دیا ہے۔ آپ بھی ان کی بہن بھائی ہونے کے ناطے ان کے دکھ سکھ میں ساتھ ہو

پکے بیروں کے ساتھ کچے بیروں کو بھی تھوکر لگتی ہے۔
 
Top