انقلاب 2014
قیصرانی لائبریرین جون 12، 2014 #11 الف نظامی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 10 کروڑ نہیں بلکہ ساڑھے چھ کروڑ ایکڑ ہے قابل کاشت رقبہ گوگل کی مدد سے مربع کلومیٹر سے ایکڑ اور ہیکٹر سے ایکڑ کی تبدیلی آسان ہے
الف نظامی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 10 کروڑ نہیں بلکہ ساڑھے چھ کروڑ ایکڑ ہے قابل کاشت رقبہ گوگل کی مدد سے مربع کلومیٹر سے ایکڑ اور ہیکٹر سے ایکڑ کی تبدیلی آسان ہے
الف نظامی لائبریرین جون 14، 2014 #19 آئین پاکستان کے آرٹیکل 9 تا 40 میں عوام کے بنیادی حقوق کا ذکر ہے جنہیں کرپٹ سیاست دانوں اور حکمرانوں نے عملا معطل کر رکھا ہے۔
آئین پاکستان کے آرٹیکل 9 تا 40 میں عوام کے بنیادی حقوق کا ذکر ہے جنہیں کرپٹ سیاست دانوں اور حکمرانوں نے عملا معطل کر رکھا ہے۔
ایچ اے خان معطل جون 14، 2014 #20 الف نظامی نے کہا: آئین پاکستان کے آرٹیکل 9 تا 40 میں عوام کے بنیادی حقوق کا ذکر ہے جنہیں کرپٹ سیاست دانوں اور حکمرانوں نے عملا معطل کر رکھا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مگریار قادری جن کی شہ پر پاکستان پر چڑھ دوڑ رہا ہے وہ تو تمام کے تمام حقوق ہی معطل کردیتے ہیں۔ کوڑوں کی سزا الگ۔
الف نظامی نے کہا: آئین پاکستان کے آرٹیکل 9 تا 40 میں عوام کے بنیادی حقوق کا ذکر ہے جنہیں کرپٹ سیاست دانوں اور حکمرانوں نے عملا معطل کر رکھا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مگریار قادری جن کی شہ پر پاکستان پر چڑھ دوڑ رہا ہے وہ تو تمام کے تمام حقوق ہی معطل کردیتے ہیں۔ کوڑوں کی سزا الگ۔